لاء آف اٹریکشن – جاوید چوہدری
وہ گاڑی کے دائیں بائیں گھوما‘ ہنسا اور پھر چمکتی ہوئی آنکھوں سے میری طرف دیکھنے لگا‘ میں نے پوچھا ’’کیا تم یہ گاڑی چلا لو گے؟‘‘ اس نے نہایت پیار سے گاڑی پر ہاتھ پھیرا اور بولا ’’سریہ میری رانی ہے‘ میں غلام کی طرح اس کا خیال رکھوں گا‘‘…