جس طرح اللہ پاک ہماری شہ رگ سے زیادہ قریب ہیں اس طرح ہر تھانے کا انچارج اپنے علاقے میں ہونے والی تمام سرگرمیوں سے با خبر ہے۔ صرف تھانے کو سیاست دان کے قبضے سی نکال لیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ شراب زنا ابھی کم ہے کیونکہ یہ مہنگی ہونے کی وجہ سے عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ ستے نشے چرس اور ہیرئون زیادہ بک رہے ہیں۔ اور ان سے گھر برباد ہو رہے ہیں۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات سب سے زیادہ بے راہ روی کا شکار ہیں۔ میں لندن تین بار گیا۔ یہی دیکھا کہ 18 سال سے کم عمر بچے کو ویڈیو نہیں دے رہا کہ تم کم عمر ہو۔ سگریٹ فروش سگریٹ نہیں دے رہا ہے اور وہ بچہ لوگوں سے پیسے دے کر سگریٹ مانگ رہا ہے اور لوگ نہیں دے رہے ہیں۔ دور دور تک دوکاندار کو کوئی دیکھنے والا نہیں، وہ صرف قانون سے ڈر رہا ہے کہ دوکان سیل ہو جائے گی۔ ہم ٹھیک نہیں ہو سکتے۔ ہمارے سیاست دان بمعہ اہل عیال بسترے لے کر اسمبلی میں رہ رہے ہیں۔ باریاں لگی ہوئی ہیں۔ جھوٹ انتہائی ڈھٹائ سے بولتے ہیں کہ ٹی وی دیکھنے والا خود شرمندہ ہو رہا ہوتا ہے۔ محترم عباسی صاحب جس دن میں ٹھیک ہو جائوں گا۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
INSALLLAH KBI ALLAH NE MUJE MOQA DIA TU MAIN APNE COUNTRY SE YEH LANANT ZROR KHTM KARN GA
usman gujjar says
Sir i agree with u
Magar mujay umeed hai jab tak app jesay sahafi zinda hain is tarha k masloo say pirda uthta rage ga
App nay bilkul sahi point likha k is masle ki taraf ki twaja nai hai magar app apni koshish jari rakhay shahidbkoi hal nijal aye
App ko salam
Hafsa says
sir jab ye loug ya in k aqraba khud shrab noushi, r dousri harkatoun me mulawwes houn gy tou ye bhla q kar in par pabandi lgaen gy..

like