چند ہفتے قبل‘ کینیڈا میں مقیم میرے ایک شناسا خاندان کو اپنے والد کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اچانک پاکستان جانا پڑ گیا۔ اُن کے والد بھی اپنے باقی خاندان کے ساتھ کینیڈا میں ہی رہتے ہیں‘ لیکن ان دنوں وہ پاکستان گئے ہوئے تھے جہاں وہ…
میاں نواز شریف کی واپسی، اُن کے بھرپور استقبال اور گریٹر اقبال پارک میں تاریخ ساز جلسے نے مسلم لیگ (ن)کی سیاست میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ مسلم لیگ(ن) کو اپنے جلسے سے ایسی ہی کامیابی کی اُمید تھی۔ یہی وجہ تھی کہ اس جلسے کیلئے بھرپور…
گزشتہ تین، چار سال پاکستانی عوام کے لئے بہت مشکل گزرے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اور ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے روز افزوں مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال بنا دیا ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔…
پاکستان کو آج جو بھی سیاسی اور معاشی مسائل در پیش ہیں، ان کی اہم وجہ ہمارے جمہوری نظام میںایک عرصے سے ہونے والی مداخلتیں ہیں۔ چاہے یہ مداخلتیں کسی ایک لیڈر کو اس نظام سے باہر رکھنے کے لئے ہوں یا کسی دوسرے لیڈر کو نظام میں انسٹال کرنے…
معاشی بدحالی کے ساتھ جہاں ملک میں چوریوں، ڈکیتیوں اور سٹریٹ کرائمز میں واضح اضافہ نظر آتا ہے وہیں جائز طریقے سے پیسہ کمانے والوں کی بھی کمی نہیں ہے جن کی اولین ترجیح اب بیرونِ ملک منتقلی ہے۔ ادارئہ شماریات کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق…
عمران خان عوام میں جتنے مقبول ہو چکے ہیں وہ اس سے زیادہ مقبول نہیں ہو سکتے بلکہ اب وہ غیر مقبول ہی ہوں گے اور (ن)لیگ عوام میں جتنی غیر مقبول ہو چکی ہے وہ اس سے زیادہ غیر مقبول نہیں ہو گی بلکہ یہاں سے وہ اپنا مقبولیت کا سفر ہی طے کرے…
کینیڈا میں میری بہت سے تارکین وطن پاکستانی کاروباری حضرات سے ملاقات ہوتی رہتی ہے۔ پچھلے دنوں بھی اِسی طرح کی ایک نشست ہوئی جس میں میرے بھائیوں جیسے دوست حارث کیانی بھی موجود تھے۔ وہاں بیٹھے حارث بھائی نے انکشاف کیا کہ اُنہیں کینیڈا…