پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے۔ ایسی کوئی ’’نعمت‘‘ نہیں جو اِس ملک کو عطا نہ کی گئی ہو۔ پاکستان کے ’’چاروں موسم‘‘، اِس کے ’’دریا‘‘، ’’بلند و بالا پہاڑ‘‘، ’’صحرا‘‘ اور وسیع و عریض ’’سمندر‘‘ دنیا کو ایک اور ہی کہانی سناتے ہیں۔…
میں 2008 سے سیاست کو ایک طالب علم کی حیثیت سے دیکھ رہا ہوں، تب سے لے کر اب تک معاشی، سیاسی اور معاشرتی لحاظ سے یہ وقت نہ صرف مشکل ترین ہے بلکہ ہر طرف مایوسی اور بےاُمیدی پھیلی ہوئی ہے۔
یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے، آپ اِس سے اختلاف کر…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر یا غیر ملکی کرنسی کی خریداری کے حوالے سے مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کے تحت ایک دِن میں کوئی بھی شخص 10ہزار سے زیادہ ڈالرنہیں خریدسکے گا، ساتھ ہی ایک سال کے لیے یہ حد ایک لاکھ ڈالر تک مقرر کر دی گئی…
کسی قوم پر جب ایسا وقت آ جائے کہ اُس قوم کی اشرافیہ اور حکمران عام آدمی کے مسائل سے لا تعلق اور بےحس ہو جائیں ، وہ عوام کے اہم ترین مسائل کو بھی سنجیدگی سے نہ لیں اور نہ اُن کے کسی مسئلے کا کوئی ٹھوس حل تجویز کر سکیں تو اُس قوم کو…
گزشتہ برس جب سارا کراچی شہر بارش کے پانی میں ڈوب گیا تو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ایک جملہ ’’ جب بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے ، جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘بہت وائرل ہوا۔ اُن کے اِس جملے پر اُن…
دنیا بھر میں جیسے جیسے غیر ویکسین شدہ افراد پر ریستوران، دفاتر یا اسکول جانے،فضائی یا ریل کا سفر کرنے پر پابندیاں لگ رہی ہیں وہیں پر ایک اور عجیب چیز سامنے آ رہی ہے کہ کچھ لوگ ویکسین لگوائے بغیر یا تو ویکسین لگوانے والوں کی فہرست میں…
ﷰپاکستان میں طبقاتی تقسیم اِس قدر بڑھ چکی ہے کہ ہم نچلے اور متوسط طبقے سے بالکل الگ تھلگ ہو چکے ہیں، ہم نہ تو اُن کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور نہ ہی اُن کے حل کے حوالے سے سوچتے ہیں۔ بعض اوقات میڈیا میں بھی اِس سوچ کا تاثر نظر آتا…