احتساب کے نام پر مذاق جاری و ساری ہے۔ ایک کیس نیب کی طرف سے بنایا جاتا ہے، لاکھوں کروڑوں روپے قومی خزانے سے خرچ کیے جاتے ہیں، میڈیا کو مبینہ کرپشن کے بارے میں بتایا جاتا ہے، کسی مخصوص سیاستدان جس کو احتساب کے نام پر نشانہ بنانا ہوتا…
خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اُن کی کابینہ کے پشاور کور کمانڈر ہائوس میں اجلاس اور افطاری کی خبروں پر پی ٹی آئی کو کئی لوگوں کی طرف سے طعنوں کا سامنا ہے کہ لاہور کور کمانڈر ہائوس کو آگ لگانے والے پشاور کور…
اپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے رہے لیکن وائٹ ہاوس سے اُنہیں کوئی کال نہ آئی۔ جب اپنی حکومت کا خاتمہ ہوا تو پھر امریکی سازش کی کہانی گھڑی’’ رجیم چینج‘‘ اور’’ہم کوئی غلام ہیں‘‘ کا بیانیہ…
سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کے اپنے حالیہ فیصلے کو معطل کردیا ہے۔ حال ہی میں سپریم کورٹ کے ایک پانچ رکنی بنچ نے 9مئی کے واقعات کے حوالے سے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل ایک ہی دن کیس سن کر نہ صرف…
عمران خان کیلئے بہتر ہوتا کہ اپنی زیرعتاب سیاسی جماعت کے مستقبل کو بچانے اور آنے والے انتخابات میں تحریک انصاف کے الیکشن لڑنے کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے تحریک انصاف کے اُن سیاستدانوں پر اعتبار کرتے جو فوج مخالف بیانیہ کا کبھی حصہ…
بلوچستان عوامی پارٹی یعنی باپ پارٹی کو ن لیگ نے گلے لگا لیا۔ باپ کے متعلق اپنے تمام گلے شکوے ن لیگ بھول چکی۔ وہ طعنے جو ن لیگ باپ کے حوالے سے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو دیتی رہی آج وہی طعنے پلٹ کر ن لیگ کو چڑا رہے ہیں، یاد دلایا…
ایک مہینے سے زائد کا عرصہ ہو گیا ، اسرائیل کی غزہ پرتباہ کن بمباری کو (جو اب بھی جاری ہے)۔ گیارہ ہزار فلسطینی جن میں تقریباً آدھی تعداد بچوں کی ہے شہید ہو چکے ہیں۔اس کے بعد مسلم امہ کے رہنما یعنی عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان…