اپنی مصروفیت کی وجہ سے میں کل سینیٹر اعظم سواتی کی پریس کانفرنس نہ دیکھ سکا۔ کافی دیر بعد سوشل میڈیا دیکھا اور اُن کو روتے ہوئے اپنی روداد سناتے سنا تو جیسے دل بیٹھ گیا۔ جو کچھ انہوں نے کہا وہ کسی بھی فرد کو افسردہ اور رنجیدہ کرنے…
عمران خان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں وہ اپنا نقصان کرنے کیلئے خود ہی کافی ہیں۔
عمران خان کے مخالفوں نے ان کے ساتھ سب سے بڑی ہمدردی یہ کی کہ ان کی انتہائی نامقبول حکومت کو ختم کر کے خود اقتدار سنبھال لیا اور حالات پہلے سے بدتر…
کتناعرصہ عمران خان کو کبھی کنٹینر پر چڑھے، کبھی جلسوں میں خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران، سول سرکاری اہلکاروں اورایک آدھ بار ایک خاتون جج کو بھی للکارتے دیکھا۔
کسی کو کہا میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا، کسی کے خلاف ایکشن لینے کی بات کی۔…
اینکر ارشد شریف مرحوم ایک بڑے ہی افسوس ناک سانحہ کا شکار ہو گئے۔اللہ تعالی اُن کی مغفرت فرمائے، آمین۔ اُنہیں کینیا میں پولیس نے بڑی بے دردی سے قتل کر دیا جبکہ اُن کا نہ کوئی جرم تھا نہ قصور۔
کینیا کی پولیس کی ابتدائی انکوائری کے…
نیب کو ہمیشہ سیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔ اس ادارے کو بنایا تو کرپشن کے خاتمے کے نام پر گیا تھا لیکن یہ یا تو لوگوں کے خلاف کرپشن کے جھوٹے کیس بنانے اور اُنہیں مہینوں، برسوں تک جیلوں میں ڈالنے، کبھی سیاسی جوڑ توڑ کیلئے تو کبھی بلیک…
گزشتہ روز جیو کے ٹاک شو ’’نیا پاکستان‘‘ میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ 2020 میںکی گئی ترامیم پر نظرثانی کی خبر کے سوال پر کہا کہ ہفتہ کی شام تک تو ایسی کسی قانون سازی کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ۔
اُنہوں نے…
’’ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون زیتون بی بی کو سپریم کورٹ نے 46 سال بعد وراثتی جائیداد میں حصہ دار قرار دے دیا۔‘‘ جنگ میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق، سپریم کورٹ نے خاتون کے بھائیوں کی اپیل خارج کر دی۔
دورانِ…