جتنا عرصہ مفتاح اسمعٰیل وزیر خزانہ رہے، اُن سے بار با ر درخواست کرتا رہا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سود کے خاتمے سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے حالیہ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل کو واپس لیا جائے لیکن بدقسمتی سے ایسا…
میں نے تین ماہ قبل 2 جولائی کو اپنے کالم ’’خان کی آڈیو بھی لیک ہو سکتی ہے!‘‘ میں بتا دیا تھا کہ ایک آڈیو تو ایسی بھی موجود ہے جس میں عمران خان اپنی وزارتِ عظمی کے آخری دنوں میں اپنے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو امریکی مراسلے کا…
کسی تقریب سے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی حال ہی میں کی گئی تقریر کا ویڈیو کلب سنا جس میں اُنہوں نے ایک ایسی بات کی جو بحیثیت قوم ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ’’ پاکستان جو اسلام کے نام پر قائم ہوا اس پاکستان…
پاکستان کے معاشی حالات جو پہلے ہی ابتر تھے سیلاب کی تباہ کاریوں نے مزید بدتر کر دیے ہیں۔ اقتصادی میدان میں پاکستان کو ایک قومی یکجہتی کی ضرورت ہے جس کے بغیر ہم اس مشکل سے کسی صورت نہیں نکل سکتے۔ معاشی استحکام کیلئے معیشت کو سیاست…
شیخ رشید صاحب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطے بحال ہوگئے ہیں اور عمران خان اب نہ گرفتار ہوں گے اور نہ ہی اُن کو نااہلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دوسری طرف عمران خان نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں آرمی چیف جنرل باجوہ کا…
پھر ہم کہتے ہیں کہ ہمارے حالات کیوں نہیں بدلتے؟؟ سب کچھ کردیکھا لیکن معیشت ہے کہ سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہی !! قدرتی آفات ہیں کہ ایک کے بعد ایک ہمیں گھیرے رکھتی ہیں، اس بار جو سیلاب آیا ہے اُس نے تو تباہی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے…
خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا ایک ایسا مظلوم طبقہ ہے جسے ہم نے ایک ایسی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہے جو انتہائی قابلِ مذمت اور قابلِ اعتراض ہے۔ یہ ہماری ریاست اور معاشرے کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ ایسے ممکنہ اقدامات کیے جائیں کہ اس طبقے…