یہ آئے تو تھے عمران خان حکومت کی خراب معاشی پالیسیوں کی وجہ سے کہ ملکی معیشت کو شدید مشکلات سے نکالیں گے لیکن انہوں نے تو حالات مزید ابتر کرکے رکھ دیے۔
مشکل ترین فیصلے بھی کر لیے لیکن معیشت ہے کہ سنبھلنے کا نام ہی نہیں لے رہی بلکہ…
الیکشن کب ہوں گے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب ہر ایک کا اپنا اپنا ہے۔ لیکن میں الیکشن اسی سال اکتوبر، نومبر میں دیکھ رہا ہوں۔ جب عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی تو میں اُس کے خلاف تھا اور اس کی وجہ میں نے بار ہا…
موجودہ سیاسی و معاشی بحران ایک بار پھر ثابت کر رہا ہے کہ سیاستدان ملک و قوم اور غریب عوام کے نعرے تو ضرور لگاتے ہیں لیکن اُن کیلئے سب سے مقدم اُن کے اپنے اپنے سیاسی مفادات ہی ہوتے ہیں، اُن کی سیاست کا محور و مقصد صرف اور صرف اقتدار کا…
عمران خان حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے دوران اسمبلیوں کی تحلیل اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے متعلق اپنے ایک حالیہ فیصلہ میں سپریم کورٹ کے ایک جج صاحب نے صدر ڈاکٹر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان اور…
پاکستان کے حالات کوئی زیادہ اچھے نہیں۔ سچ پوچھیں تو سری لنکا جیسے خطرات ہمارے سر پر بھی منڈلا رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کی مشکل ترین شرائط تسلیم کر چکے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں جس سے مہنگائی منہ زور ہو چکی ہے۔ اس…
بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے ، جس میں وہ عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ارسلان خالد کو ہدایت دے رہی ہیں کہ مخالفین کے خلاف غداری کا بیانیہ بنائیں۔
مبینہ آڈیو میں وہ کہتی سنی جاسکتی ہیں کہ علیم خان اور دیگر…
اگر آپ سود کے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل کو پڑھ لیں تو معلوم ہو گا کہ کس چالاکی سے اسٹیٹ بینک نے اپنا مقدمہ بنایا۔ کہا تو یہ گیا ہے کہ اسٹیٹ بنک تو خود شدت سے یہی…