اُس وقت میاں نواز شریف وزیراعظم تھے، سال تھا1992۔ وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دیا اور حکومت کو حکم دیا کہ ملک سے سودی نظام کو فوری ختم کیا جائے۔
حکومت نے عملدرآمد کی بجائے سودی نظام کو تحفظ دینے کے لیے سرکاری بنک کے…
پاکستان نہ عمران خان یا اُن سے پہلے کی حکومتوں کے دور میں آزاد تھا اور نہ ہی آج آزادہے۔ دراصل ہماری خراب معیشت نے ہمیں بیرونی قوتوں اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا غلام بنا کر رکھ دیاہے ۔
بظاہر میں نے معیشت کو کیوں اپنی…
اگر بچے چھوٹے ہوں تو اُنہیں موبائل فون مت دیں۔ لڑکے ہوں یا لڑکیاں جب تک وہ کم از کم اٹھارہ سال کے نہ ہو جائیں اُنہیں موبائل فون نہ لے کر دیں۔ کوئی پتہ نہیں کہ یہ موبائل فون کس کی زندگی تباہ کر دے، کس خاندان کی عزت خاک میں ملا دے؟…
فوج اور میاں نواز شریف جنرل مشرف کو پاکستان لانے کے لیے ایک پیج پر آ گئے۔ دونوں کی اس سوچ کے وجہ جنرل مشرف کی انتہائی خراب صحت ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں نے جنرل مشرف کو جواب دے دیا ہے اور اُن کی صحت یابی کی اب کوئی امید باقی نہیں…
اگر خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ کر گیا تو پھر سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ ہم مثالیں تو سری لنکا کی دے رہے ہیں لیکن مجھے ڈر ہے کہ ملک کے دیوالیہ ہونے کی صورت میں ہمارے ہاں صورتحال سری لنکا سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتی ہے جو نہ کسی سیاسی…
عمران خان کو اپنی سیاست، اپنے رویے پر غور کرنا چاہئے۔ اپنے سیاسی مقصد یعنی حکومت میں واپس آنے کی جلدی میں ایسا نہ کریں کہ پاکستان کا ہی نقصان ہو جائے۔ نقصان بھی ایسا کہ جس سے خود عمران خان سمیت کوئی بچ نہیں سکتا۔
پاکستان کے معاشی…
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے چھوٹے بیٹے سلیمان شہباز کو ترکی کے سرکاری دورہ میں لندن سے بلا کر پاکستانی وفد میں کیوں شامل کیا؟ نہ صرف وفد میں شامل کیا بلکہ ترک صدر رجب طیب اردوان کی طرف سے پاکستانی وفد کو دیے گئے…