اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم غلام ہیں۔ ہم امریکا کے غلام ہیں، ہم یورپ کے غلام ہیں، ہم اپنے اُن برادر اسلامی اور دوسرے دوست ممالک کے بھی غلام ہیں جو ہمیں قرض دیتے ہیں اور جب ضرورت پڑتی ہے تو ہماری مدد بھی کرتے ہیں۔
ہم آئی ایم ایف کے…
عمران خان سیاسی غلطیاں کرتے جا رہے ہیں۔ غلطیاں بھی ایسی جو اُن کے اور اُن کی پارٹی کے اپنے نقصان میں ہیں۔ دوسروں سے رُوٹھ کر بیٹھ جانا نہ تو نجی زندگی میں کسی لحاظ سے پسندیدہ عمل ہے نہ ہی سیاست میں اس کی کوئی گنجائش ہے۔
مخالف کسی…
ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری پر میڈیا چیخ اُٹھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے گرفتاری کا نوٹس لیا اور ہدایت جاری کی کہ ڈاکٹر صاحبہ کو فوری رہا کیا جائے۔
رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر مزاری جن کو، گرفتار کر کے ڈیرہ غازی خان لے جایا جا…
اتحادیوں کا تو پتا نہیں لیکن ن لیگ اور شہباز شریف بُری طرح پھنس گئے۔ جو کسر رہ گئی تھی وہ سپریم کورٹ کے لوٹا کریسی کے خاتمے سے متعلق سنائے جانے والے تازہ فیصلہ نے پوری کر دی۔
حمزہ شہباز بحیثیت وزیراعلیٰ پہلے ہی ویک وکٹ پر تھے، اب…
اگر فیصلے نہیں کرنے تھے تو حکومت لی ہی کیوں تھی؟ ایک ایک دن انتہائی اہم اور ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ معاشی طور پر پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہے ہیں، جس کے نتائج بہت ہی خطرناک ہوں گے۔
پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو اُس کے نتیجے میں…
کس نے کہا تھا کہ عمران خان کے خلاف عدمِ اعتماد کی تحریک لائیں؟ اب بھگتیں۔ تحریکِ انصاف کی حکومت کو اپنی ٹرم پوری کرنے دیتے تو حالات نسبتاً بہتر ہوتے۔ نجانے کل کیا ہوگا؟ معیشت کا کیا بنے گا؟ شہباز شریف اور اُن کے اتحادی سب کے سب پھنس…
گزشتہ ماہ 28 اپریل کو وفاقی شرعی عدالت نے تقریباً 20 سال کے بعد سود کے خلاف فیصلہ دیا اور وفاقی حکومت کو حکم دیا کہ پانچ سال کے اندر نظامِ معیشت کو سود کی لعنت سے پاک کیا جائے۔
دیر آید درست آید۔1992 میں سود کے خلاف وفاقی شرعی…