سیاست سے اختلاف ضرور کریں لیکن اگر کوئی اچھا کام کرے تو اُس کی تعریف کیوں نہ کی جائے؟ اصولاً تو ہمیں سیاست میں اندھی تقلید سے بچنا چاہیے لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ جو جس جماعت کا ہے اُس کے لیے اپنے رہنما کی ہر بات، چاہے وہ غلط ہو یا…
آئینِ پاکستان کہتا ہے کہ یہاں کوئی قانون قرآن و سنت کی تعلیمات کے منافی نہیں بن سکتا۔ پاکستان میں ایک نہیں درجنوں بلکہ سینکڑوں ایسے قوانین ہیں جن کے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل اپنی سالانہ رپورٹس میں یہ کہہ چکی ہے کہ یہ غیراسلامی…
دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی سفارت خانوں کا اگر پرفارمنس آڈٹ کیا جائے، یہ جاننے کے لیے کہ وہ پاکستان اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی کیا خدمت کر رہے ہیں تو یقین جانیں رزلٹ اگر زیرو نہ بھی آیا تو پانچ چھ سے زیادہ نہیں ہو سکتا۔…
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کے ذریعے ایک بیان دیا جس میں اسلام کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ تہمت، تضحیک اور بہتان تراشی اسلامی قانون کے مطابق قابلِ گرفت جرم ہیں۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ خواتین پر تہمت کی سزا تو…
مذہبی امور کے وفاقی وزیر صاحبزادہ نور الحق قادری نے حال ہی میں وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں 8 مارچ کو حجاب ڈے منانے کی تجویز دیتے ہوئے یہ مطالبہ کیا کہ عورت مارچ کے نام پر اسلامی شعائر، معاشرتی اقدار، حیا و پاکدامنی، پردہ و…
چند روز قبل میری اپوزیشن کے ایک اہم رہنما سے بات ہوئی۔ اہم اِس لحاظ سے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے، مثلاً کیا ہو رہا ہے، کیا کھچڑی پک رہی ہے، عدم اعتماد کی کیا کہانی ہے وغیرہ وغیرہ۔
اُس سے بات کرکے مجھے افسوس ہوا اور ایسا لگا جیسے…
ایک روز قبل (ہفتہ 12فروری) صبح اُٹھا تو سب سے پہلے ایک نہایت افسردہ کرنے والی خبر ملی کہ میرے بچپن کے دوست خواجہ اعجاز کا انتقال ہو گیا ہے۔ خواجہ صاحب سے بہت پرانا یارانہ تھا، ایک ساتھ بہت اچھا وقت گزارا، خوشی اور غم میں ایک دوسرے کے…