قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا ایک کھلا خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، یہ مجھے بھی بھیجا گیا۔
اِس کھلے خط میں کچھ ایسی باتیں درج ہیں جو ہماری جامعات کے ساتھ ساتھ حکومت اور دوسرے ذمہ داروں کے لیے بھی قابلِ غور ہیں تاکہ ہماری…
مری میں برف باری ہمیشہ سے ہوتی رہی ہے۔ کبھی کم کبھی زیادہ لیکن جو سانحہ اس بار رونما ہوا اُس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ اب تک جو تفصیلات سامنے آئی ہیں، اُن کو سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
میں خود مری کا رہنے والا ہوں اور حیران…
ایف بی آر نے سال 2019کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل ارکانِ پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی ہے، جس کے مطابق پارلیمنٹ میں موجود بعض بڑے اور نامور سیاستدانوں نے بہت معمولی رقم ٹیکس کی مد میں ادا کی ہے۔
کچھ تو ایسے بڑے نام تھے جو…
ابھی نسلہ ٹاور کے متعلق فیصلہ کی بازگشت تھمی نہیں کہ سپریم کورٹ نے طارق روڈ کراچی میں واقعہ مدینہ مسجد کو گرانے کا حکم دے دیا ہے اور یہ ہدایت جاری کی ہے کہ مسجد کو ایک ہفتہ کے اندر گرا دیا جائے۔
مدینہ مسجد کے حوالے سے کہا گیا کہ…
نواز شریف کیا واقعی واپس آ رہے ہیں؟ اس بارے میں بہت شور مچا ہوا ہے۔ ایک طرف ن لیگی رہنما اور سابق ا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بیان، دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان کی ’’حیرانی‘‘ پھر کچھ صحافیوں کی اپنی اطلاعات، اس سب نے پاکستانی…
گزشتہ روز میری ایک اہم عسکری ذرائع سے بات ہوئی ۔ پوچھا آصف علی زرداری صاحب کیا فرما رہے ہیں؟ کس نے اُن سے رابطہ کر کے پاکستان کو موجودہ بھنور سے نکالنے کے لیے مدد مانگی؟ زرداری صاحب کیا علاج تجویز کر سکتے ہیں؟ کیا اب اسٹیبلشمنٹ…
6 جولائی 2020 کو میری ایک ایکسکلوزیو خبر جنگ اور دی نیوز میں شائع ہوئی۔ خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی وزیر نے مبینہ طور پر نون لیگ کی سینئر قیادت کو وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں عدم…