’’ـ مذہب کا استعمال ـ‘‘، ’’مذہب کا استعمال‘‘ کی رٹ ہمارے کئی ٹی وی اینکرز اور ایک مخصوص طبقہ نے کافی عرصہ سے لگا رکھی ہے۔ یہ سب بلاوجہ نہیں کیا جا رہا بلکہ ایک دانستہ کوشش ہے کہ ایسا بیانیہ بنایا جائے کہ یہاں کوئی اسلام کا نام ہی نہ…
شکر ہے مسئلہ حل ہوا۔ وزیراعظم نے آخر کار نئے ڈی جی آئی ایس آئی کو تعینات کر دیا۔ ہوا وہی جس کا اعلان فوج کی طرف سے باضابطہ طور پر 6 اکتوبر کو کر دیا گیا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ہی نیا ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیا گیا ہے۔…
پینتیس پنکچر کی خبر دینے والے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران معذرت کر لی۔ ڈاکٹر صاحب نے تسلیم کیا کہ خبر کا سورس ہی فیک تھا جس کی وجہ سے سیٹھی صاحب بہت hurt ہوئے۔
ڈاکٹر صاحب نے…
عمران خان حکومت کی معاشی پالیسیوں اور گورننس کا بہت بُرا حال اور ہر گزرتے دن کے ساتھ معاملات خراب سے خراب تر ہو رہے ہیں۔ خان صاحب جب اپوزیشن میں تھے، کہا کرتے تھے کہ میں انہیں رُلائوں گا۔ اُن کا مقصد اپنے سیاسی مخالفین کو رلانا تھا۔…
ن لیگ کے نواز شریف، مریم نواز گروپ نے اپنی حکمت عملی میں ایک واضح تبدیلی کر دی ہہے ۔ اس حکمت عملی کے مطابق باقی سب تو خاموش ہیں لیکن مریم نواز کی طرف سے موجودہ آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض کو کھلے عالم نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس…
لاہور مینارِ پاکستان پارک کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا اور جو غلاظت پہلے دیکھی اُس غلاظت کے دوسرے رخ کو اب سامنے آنے والے نئے حقائق نے بے نقاب کر دیا۔ یعنی گندگی جو اس معاشرہ میں پھیل چکی، ہمارے اندازے سے زیادہ ہے۔ ہمارے جیسے بگڑے…
پاکستان کے ہیرو، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے، ایک بڑے آدمی اور ایک قابلِ فخر مسلمان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال فرما گئے۔
اللّٰہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرما کر اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، آمین ۔ پاکستان نے…