Browsing Category

Ansar Abbasi

Find here Urdu Columns of Ansar Abbasi

سیاست یہاں، پیسہ وہاں– انصار عباسی

Ansar Abbasi
سیاست پاکستان میں اور پیسہ باہر، یہ کام نہیں چلنا چاہئے۔ اگر سیاست کرنی ہے، حکمرانی کا شوق ہے تو ضرور کریں لیکن پھر جتنا بھی پیسہ ہے، پاکستان کے اندر ہی ہونا چاہئے۔ کروڑوں اربوں کی جائیدادیں باہر ہوں اور سیاست پاکستان میں کریں، اس…

عمران خان پریشان کیوں؟ – انصار عباسی

Ansar Abbasi
وزیر اعظم عمران خان ان دنوں کافی پریشان ہیں۔ یہ بات پہلے مجھے چند علمائے کرام سے معلوم ہوئی جنہوں نے وزیر اعظم کے حالیہ دورۂ کراچی کے دوران اُن سے ملاقات کی۔ بعد میں گزشتہ ہفتہ کے دوران اسلام آباد میں اپنی اسی پریشانی کے حوالے…

فحش وڈیوز اور Selective Justice – انصار عباسی

Ansar Abbasi
کسی مذہبی حلیے والے فرد کی نازیبا وڈیو سامنے آ جائے تو ٹی وی چینلز سمیت سب کہتے ہیں کہ پکڑو پکڑو، جیل میں ڈالو، سزا دو، لٹکا دو۔ لیکن اگر ایسی وڈیو کسی سیاستدان یا کسی دوسرے کی آ جائے اور خاص طور پر اگر ایسا فرد سیکولر سوچ کا مالک…

اسلامی نصاب پر اعتراض کرنے والوں کے لیے!– انصار عباسی

Ansar Abbasi
ہودبھائی سن لو، ڈاکٹر نئیر بھی سن لیں، نیوٹن کو دوپٹہ پہنانے والی وزارت تعلیم کی ایڈوائزر بھی سن لیں اور وہ طبقہ جو نئے تعلیمی نصاب کے متعلق اسلام کو زیادہ پڑھانے پر اعتراض کر رہا ہے سب سن لیں، بلکہ میڈیا پر بیٹھ کر نصاب کو متنازعہ…

اسلام قبول کرنے کو جرم بنانے کا بل – انصار عباسی

Ansar Abbasi
وٹس ایپ کے ذریعے کچھ ایسا مواد پڑھنے کو ملا جس کا پیغام کچھ یوں تھا کہ پاکستان میں اسلام قبول کرنے کو جرم بنانے کے لیے قانون سازی پر کام ہو رہا ہے۔ میں نے سوچا ایسا کیسے ممکن ہے لیکن حکومتی ذرائع سے رابطہ کیا تو پتا چلا کہ یہ سچ ہے۔…

سیاست پر کوئی کیا لکھے – انصار عباسی

Ansar Abbasi
مجھے اکثر کہا جاتا ہے کہ میں اپنے کالموں میں سیاست پر کیوں نہیں زیادہ لکھتا اور کیا وجہ ہے کہ اخلاقی اور معاشرتی بگاڑ جیسے مسائل کو ہی زیادہ تر اپنا موضوع بناتا ہوں۔ سیاست پر بندہ کیا لکھے جب سیاست میں موجود اکا دکا ایماندار…

ایک میت سے خوفزدہ مودی کا بھارت! – انصار عباسی

Ansar Abbasi
نریندر مودی، اُس کی فوج اور بھارتی حکومت ایک 92 سالہ بوڑھے کشمیری سے اتنی خوفزدہ تھی کہ اُسے کئی سال تک قید و بند رکھنے کے باوجود جب وہ فوت ہوتا ہے تو اُس کی میت کو گھر والوں سے چھین لیا جاتا ہے۔ چند گھنٹوں کے اندر راتوں رات…