سال 2020کی طرح 2021بھی ابھی تک کورونا کا شکار ہی رہا ہے۔ ساری دنیا پریشان ہے اور پاکستان کی بات کی جائے تو حالات اِن دنوں بہت زیادہ تشویش ناک ہیں۔ کورونا کے باعث لوگوں کے کاروبار متاثر ہوئے، لاکھوں کی نوکریاں چلیں گئیں، آمدنیاں…
سب حیران ہیں کہ اقلیتوں کے حقوق کے نام پر مسلمان طلبہ کو اسلام پڑھنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟ اگر اس منطق کو تسلیم کر لیا گیا کہ غیرمسلم طالب علموں کے ساتھ یہ بھی امتیازی سلوک ہوگا کہ قومی نصاب میں شامل کسی مضمون میں کسی بھی اسلامی…
سپریم کورٹ کے سامنے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کو پڑھ کر میں دنگ رہ گیا۔ فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے، اس لئے اس رپورٹ پر اپنی رائے ابھی نہیں دینا چاہوں گا لیکن میری سپریم کورٹ اور اس کی طرف سے بنائے گئے متعلقہ یک رکنی اقلیتی کمیشن سے…
ویسے تو پاکستان کو بہت سی بیماریوں کا سامنا ہے اور جس طرف دیکھیں مایوسی ہی مایوسی ہے۔
اخبارات پڑھیں یا ٹی وی کھولیں تو کم ہی اچھی خبریں پڑھنے اور سننے کو ملتی ہیں لیکن بدھ کے جنگ اخبار میں صحافی رفیق مانگٹ کی ایک خبر شائع ہوئی جو…
وزیراعظم عمران خان نے فحاشی کے خلاف اور پردہ کی حوصلہ افزائی کرنے کی کیا بات کی کہ دیسی لبرلز کا ایک طبقہ بھڑک اُٹھا اور وزیراعظم کے بیان پر اپنی مرضی کی تاویلیں دے کر اُن پر حملہ آور ہو گیا۔ تنقید کرنے والوں نے وزیراعظم کی بات کو…
عمران خان حکومت کو بڑی ناکامیوں کا سامنا ہے۔ معیشت کا بُرا حال ہے، گورننس خصوصاً پنجاب میں اگر تباہ ہو چکی تو کشمیر کے مسئلہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ حکومت کی کشمیر پالیسی کیا ہے؟ کسی کو معلوم ہی نہیں۔ بھارت ہماری شہہ رگ اگست…
میڈیا کی اطلاعات کے مطابق وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عورت مارچ سے متعلق ملنے والی شکایات اور سوشل میڈیا میں شیئر کیے جانے والے متنازعہ مواد کے متعلق انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ایک طرف تو اس…