ٹرائل نواز شریف کا بھی تو عدلیہ کا بھی – انصار عباسی
میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر احتساب عدالت کے ایک ناقص فیصلہ کی بنا پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ یہ فیصلہ ناقص ہے یہ میری ذاتی رائے نہیں بلکہ پاکستان کے نامور قانون دان اسے ایک ایسا فیصلہ تصور کرتے ہیں جس کا نہ تو قانونی طور پر
…