حسین احمد شیرازی صاحب کو کون نہیں جانتا۔ کم از کم میں تو ان کو 1976سے جانتا ہوں۔ ہمہ گیر شخصیت کے مالک، پُرمزاح، ہمیشہ مسکراتا چہرہ، ہمیشہ بہار کی طرح نوجوان، 1976اور 2021ءمیں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی، اللہ پاک نظربد سے محفوظ رکھے۔…
ہر قوم، ہر ملک، ہر فرقہ، ہر قبیلے میں مزاحیہ لطیفے ہوتے ہیں۔ مجھے اس کا احساس اس وقت ہوا جب میں یورپ میں 15 برس قیام پذیررہا ۔ جرمنی، ہالینڈ اوربیلجیئم میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور ہالینڈ میں ملازمت کی۔ جب میں کراچی میں رہائش پذیر…
سیاست چھوڑیے۔ آج آپ کو کتب کے بارے میں کچھ معلومات بہم پہنچاتے ہیں۔
(1)پہلی کتاب کا نام ہے ’’اپنے نزول سے قیامت تک سب سے اعلیٰ کتاب قرآن مجید‘‘، جس کا نیا ایڈیشن An Introduction to the study of Quran, In light of biography of…
آج آپ کی خدمت میں بوسنیا کی دردناک مگر شجاعت کی اعلیٰ کہانی پیش کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ابھی پچھلے دنوں اس کی تیسویں سالگرہ منائی گئی ہے۔ بوسنیا (یعنی سرویہ) کرترکوں نے سلطان محمد فاتح (فاتح استنبول) کے دور میں فتح کیا۔ انہوں نے…
آپ کی خدمت میں آج چند اعلیٰ کتب، نوادرات پیش کررہا ہوں۔
(1)اعلیٰ نعتیہ کلام بقلم شمع صدیقی مرحومہ ۔
پچھلے دنوں ان کا انتقال ہوگیا اور وہ اپنے پیارے خالق اور حبیبؐ سے جا ملیں۔ مجھے ان کے ’’ نعتیہ شعری مجموعہ ‘‘ کی رونمائی…
شیخ مصلح الدین سعدی شیرازیؒ کے بارے میں اکثر آپ کی خدمت میں معروضات پیش کرتا رہا ہوں۔ دیکھئے میں اس لئے ان کی حکایات اور نصیحتیں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں کہ یہ بے حد مفیداور سبق آموز ہوتی ہیں اور نہ صرف حکمرانوں بلکہ عوام کے لئے…
افغانستان اور ایران کی زمینیں بے حد زرخیز اور مردم خیز ہیں۔ نہایت جیّد عالم پیدا کئے ۔خاص طور پر مولانا جلال الدین رومیؒ، شیخ سعدیؒ، نظام الملک طوسی، عمر خیّام وغیرہ عالمی شہرت یافتہ شخصیتیں ہیں اور ان کی کتب کا دنیا کی کئی زبانوں…