ختم نبوتؐؐ اور ناموسِ رسالتؐ پر پچھلی کئی صدیوں سے لاتعداد کتب تحریر کی گئی ہیں اور عاشقانِ رسول نے اس مقصد کی خاطر ہزاروں جانوں کی قربانی دی ہے اور کیوں نہ دیتے؟ آپ ﷺ ﷲتعالی کے سب سے عزیز، آخری نبی تھے اور آپؐ نے اپنی پوری زندگی…
رمضان کا مُبارک مہینہ ہے اور ﷲ پاک اور اس کے پیارے پیغمبر محمدﷺ نے ہمیں سخت نصیحت، ہدایت اور حکم دیا ہے کہ ہم روزے رکھیں، نماز پڑھیں، زکوٰۃ دیں، بُرے کاموں سے پرہیز کریں اور غرباء اور مسکینوں کی مدد کریں۔ اسی لحاظ سے میں اس ماہ…
ہر مسلمان محمدؐ پر دل و جان سے فدا ہے اور ناموسِ رسالتؐ کی خاطر اپنی جان دینے کو تیار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے 14,13سو برسوں میں رسول ﷲﷺ کی حیاتِ طیبہ یا سیرت النبیؐ پر بے شمار کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ ہر عاشقِ رسولؐ اپنی عقیدت کو اپنے…
جناب ارشاد حسن خان کی سوانح حیات پر جیّد وکلانے جو کچھ لکھ دیا ہے اس کے بعد واقعی کچھ لکھنا یا کہنا بڑا مشکل ہے مگر میرا تعلق یا واسطہ جناب ارشاد حسن خان صاحب سے رہا ہے اس لئے میں نے ہمّت کی کہ میں بھی کچھ بیان کروں۔خان صاحب سے میری…
پچھلے کالم میں آپ کی خدمت میں روزے کے بارے میں احکامات الٰہی پیش کئے تھے ، آج اتنے ہی اہم موضوعات یعنی نماز اور زکوٰۃ کے بارے میں ﷲ تعالیٰ کی ہدایات پیش کررہا ہوں۔
(1) نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔…
رمضان کا مُبارک مہینہ آگیا ہے۔ مُبارک اس لئے ہے کہ اس میں کلام مجید کا نزول شروع ہوا تھا اور اس وجہ سے بھی کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادتیں اور دعائیں قبول فرماتا ہے۔ دنیا کے تمام اسلامی ممالک میں کلام مجید کی تلاوت ہوتی ہے، دعائیں مانگی…
پچھلے دنوں سینیٹ کے الیکشن ہوئے،پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی صاحب نے کمال کردیا انہوں نے سب کو راضی کرلیا جس پارٹی کا جتنا حق بنتا تھا اس کو اتنی ہی سیٹیں مل گئیں۔ لیکن سب سے بڑا معرکہ اسلام آباد میں ہوا۔ یہاں حکومتی اُمیدوار ڈاکٹر…