ایمان اور ارکانِ دین – ڈاکٹر عبد القدیر
دیکھئے مسلمان ہونے کے لئے ارکانِ دین پر مکمل یقین اور قبولیت ضروری ہے۔ ارکانِ دین پانچ ہیں: (1) توحید (2) نماز (3) روزہ (4) حج (5) زکوٰۃ۔ ایک اور نہایت ہی اہم رکن ختمِ نبوت ہے۔ اس کے بغیر نہ ایمان مکمل ہوتا ہے اور نہ ہی انسان مسلمان…