یہ ایک لاپتہ رکن قومی اسمبلی کی کہانی ہے۔ میں نے یہ کہانی سنی تو مجھے زمزمہ توپ یاد آ گئی۔ وہی توپ جو لاہور کی شاہراہ قائداعظم پر عجائب گھر کے سامنے عرصہ دراز سے ایک عجوبے کے طور پر کھڑی ہے۔ زمزمہ توپ کا اس کہانی سے کیا تعلق ہے؟ تو…
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ایک شہری کی حیثیت سے میں ایک سوال اٹھا رہا ہوں۔ یہ سوال حکومت سے نہیں ریاست سے پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت کے بعد پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان…
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کم از کم علامہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان تو نہیں ہے۔تحریک پاکستان کی اصل طاقت کوئی جرنیل یا جاگیردار نہیں بلکہ عام مسلمان تھے۔ لیفٹ اور رائٹ دونوں سوچوں کے لوگ تحریک پاکستان میں ساتھ ساتھ تھے۔ پاکستان بن…
تربت یونیورسٹی کے ایک استاد نے کراچی کے ایک صحافی دوست کے ذریعہ رابطہ کیا اور کہا کہ آپ نے بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ پوچھا کیا مشکل ہو گئی؟ کہنے لگے کہ آپ نے علامہ اقبال کے خطبہ الٰہ آباد کا دورحاضر کو سامنے رکھ کر جو تجزیہ کیا ہے اس…
بہت غور کیاکہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کو ایک دوسرے کی ضد ثابت کرنیکی اس نئی کوشش کا کیا مقصد ہو سکتا ہے؟ 15جولائی 2024ء کے روزنامہ جنگ میں جناب وجاہت مسعود کے کالم کا عنوان ’’قراردادِ مقاصد اور مولاناشبیر احمد عثمانی‘‘ تھا لیکن اس…
اندھی محبت سے اندھی نفرت جنم لیتی ہے۔ اگریہ نفرت سیاسی کاروبار میں تبدیل ہو جائےتو اس کا نتیجہ قتل و غارت کی صورت میں نکلتا ہے۔ نفرت کی سیاست کے یہ نتائج دنیا کے مختلف ممالک میں نظر آ رہے ہیں۔ 13 جولائی 2024ء کو امریکا کے ایک شہر بٹلر…
بہت چیخ و پکار ہے۔ ہر طرف سے احتجاج کیا جا رہا ہے کہ شہباز شریف حکومت نے آئی ایس آئی کو عام شہریوں کے ٹیلیفون ٹیپ کرنے کی اجازت کیوں دی ہے؟ وفاقی حکومت کے اس اقدام کو آئین پاکستان کی دفعہ 14 سے متصادم قرار دیا جا رہا ہے۔ دفعہ 14شرف…