نوے دن کی کہانی – حامد میر
بار بار ایک سوال کیا جار ہا ہے کہ آپ کو کیسے پتہ تھا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد نوے دن میں الیکشن نہیں ہوگا؟
شروع شروع میں یہ سوال سن کر میں جھنجلا جاتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ پہلی دفعہ وسیم بادامی صاحب نے…