بہت مشکل میں ہوں – حامد میر
ہم بہت ہی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ مرزا غالب زندہ ہوتے تو یہ کبھی نہ کہتے کہ’’ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں‘‘۔ آج کے دور کی مشکلیں تو ناقابل بیان ہو چکی ہیں۔ آج کل مجھے سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور…