عمران خان کا نیا اعزاز – حامد میر
عمران خان ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سیاستدان بننے والے ہیں جنہوں نے بطور وزیر اعظم قومی اسمبلی توڑی اور اب ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوں نے 23 دسمبر 2022ء کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں…