Browsing Category

Hamid Mir

Find here Urdu Columns of Hamid Mir

پھڈا کس بات کا؟ – حامد میر

hamid-mir
کوئی مانے یا نہ مانے، سارا پھڈا نئے آرمی چیف کی تقرری کا ہے، ایک سال پہلے یہ پھڈا اس وقت شروع ہوا جب عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019ء میں تین سال کی توسیع دے چکے تھے لیکن اکتوبر 2021ء میں آئی ایس…

آؤ مل کر روئیں – حامد میر

hamid-mir
جہاں سچ کہنے والے ہار جائیں اور جھوٹ بولنے والے آپ کا منہ بند کرا دیں وہاں ٹوٹ پھوٹ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ جغرافیے ہی بدل جایا کرتے ہیں۔ یاد رکھیے! سچ کہنے والے ہار کر بھی جیت جاتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے جیت کر بھی ہار جاتے ہیں۔…

عید کے بعد نئی مصیبت – حامد میر

hamid-mir
یکم رمضان المبارک کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی طرف سے تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد، جو آئینی بحران پیدا ہوا وہ 28 رمضان کو حمزہ شہباز کے وزیر اعلٰی کا حلف لینے کے بعد ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یکم رمضان سے 28…

کیا عمران خان پاکستان کے ٹرمپ بن چکے ہیں؟ – حامد میر

hamid-mir
پاکستان کے 19 ویں وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ دنوں میں ملک کو ایک ایسے آئینی بحران میں مبتلا کر دیا ہے جس کی ملکی تاریخ میں کوئی بے مثال نہیں ملتی۔ گزشتہ اتوار کو انہیں پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرنا تھا اور اس معرکے…

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں۔۔۔ خدا حافظ – حامد میر

hamid-mir
27 مارچ کو ساری دنیا عمران خان کی تقریر کا انتظار کر رہی تھی۔ خان صاحب نے کسی بڑے سرپرائز کا وعدہ کر رکھا تھا۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں دس لاکھ افراد کو اکٹھا کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ امر بالمعروف کے نام پر منعقد کیے گئے اس…

جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی – حامد میر

hamid-mir
تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی…

ریاست مدینہ یا پوٹن کا روس؟ – حامد میر

hamid-mir
کہنے کو تو عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن گزشتہ اتوار کو انہوں نے، جو دو صدارتی آرڈی نینس جاری کیے، وہ تو کچھ اور ہی بتا رہے تھے۔ ان صدارتی آرڈی نینسوں کے ذریعے ایک طرف تو فیک نیوز روکنے کے نام پر آزادی اظہار…