گزرے رمضان کے آخری دنوں کی بات ہے۔ عطاء الحق قاسمی صاحب نے لاہور میں ’’معاصر‘‘ کے دفتر میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ افطار کے دوران عزیزی سہیل احمد گوجرانوالہ کے مختلف لذیذ کھانوں کا ذکر کرکے وہاں موجود دوستوں کو دعوتِ گناہ…
اسلام آباد کے جناح ایونیو پر ہزاروں مرد و خواتین ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ ایک خاتون نے گود میں چند ماہ کا بچہ اٹھا رکھا تھا اور دوسرے ہاتھ میں فلسطین کا پرچم تھام رکھا تھا۔ بچہ اپنی ماں کے ہاتھ میں تھامے ہوئے…
میاں جاوید لطیف اور علی وزیر کا تعلق دو مختلف علاقوں، مختلف جماعتوں اور مختلف مکاتب فکر سے ہے۔ بظاہر دونوں میں صرف یہی ایک مماثلت ہے کہ دونوں قومی اسمبلی کے رکن ہیں اور دونوں ہی آج کل جیل میں ہیں لیکن دونوں میں ایک اور حیران کن…
سچل اکیلا رہ گیا۔ وہ صرف چھ ماہ کا تھا جب اُس کا باپ غائب ہو گیا۔ کل اس کی ماں بھی اچانک یہ دنیا چھوڑ کر چلی گئی۔ سچل کی عمر صرف تین سال ہے۔ وہ کل سے اپنی ماں کو ڈھونڈ رہا ہے لیکن اُس کے ارد گرد موجود افراد مسلسل روئے چلے جا رہے…
وزیراعظم عمران خان کو انتخابی اصلاحات کی اتنی کیا جلدی ہے؟ پچھلے دنوں انہوں نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی۔ اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا اور یہ منطق پیش کی کہ ہم الیکشن کمیشن کے…
یہ 17مارچ 2021 کا واقعہ ہے۔ سکھر میں ایک نوجوان صحافی اجے کمار لالوانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ انہیں تین گولیاں لگیں۔ زخمی صحافی کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ اجے کمار لالوانی ایک ٹی وی چینل کے لئے کام کرتے…
ایک دفعہ ابوظہبی کے کراؤن پرنس شیخ محمد بن زید بن سلطان النیہان نے پاکستان کی ایک بہت طاقتور شخصیت سے کہا کہ آپ کے ہم وطن ہمارے ملک میں ہر ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں اور ناقابلِ یقین کامیابیاں حاصل کرتے ہیں، کیا وجہ ہے کہ یہی…