مادر فروش – حامد میر
ماں کی دعا کو جنت کی ہوا کہا جاتا ہے اگر کوئی اپنے چھوٹے سے فائدے کیلئے اپنی ماں کوبیچ دے تو اس کا کیا انجام ہوگا؟ بزرگوں سے سنا تھا کہ جیسا کرو گےویسا بھرو گے۔ پھر انہی بزرگوں نے قوم کی ماں کوبیچ دیا اور پھر جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔…