Browsing Category

Hamid Mir

Find here Urdu Columns of Hamid Mir

یہ کمپنی کیسے چلے گی؟ – حامد میر

hamid-mir
سینیٹ آف پاکستان آج سے نہیں بلکہ مدتوں سے بدنام ہے۔ سالہا سال سے یہ تاثر موجود ہے کہ سینیٹ کا رُکن بننے کیلئے کچھ لوگ اپنی دولت کا استعمال کرتے ہیں اور اراکینِ اسمبلی کے ووٹ خرید کر پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کے رکن بن جاتے ہیں لیکن…

دو سیاستدان، دو کہانیاں – حامد میر

hamid-mir
دو سیاستدان پاکستان کے دو مختلف چہروں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ایک کا نام پرویز رشید ہے۔ یہ وہ آدمی ہے جس نے طالب علمی کے زمانے میں پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کے خلاف مزاحمت سے سیاست شروع کی۔ دوسرے فوجی ڈکٹیٹر جنرل…

نامعلوم دھند اور لاپتہ ضمیر – حامد میر

hamid-mir
آپ نے لاپتہ افراد کے بارے میں تو سنا ہو گا لیکن کسی شاعر کے لاپتہ دیوان کے بارے میں نہیں سنا ہوگا۔ ذرا سوچیے کہ کسی شاعر کا کھویا ہوا دیوان اسے کئی سال کے بعد واپس مل جائے تو اس کی خوشی کا کیا عالم ہوگا؟ میں پچھلے دو دن سے اردو…

ظالم کی کوئی قومیت نہیں ہوتی – حامد میر

hamid-mir
بلوچستان کی کچھ دُکھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں فریادی بن کر اسلام آباد آئیں تاکہ وزیراعظم عمران خان تک اُن کی آواز پہنچ سکے۔ افسوس کہ عمران خان کی حکومت کے کچھ وزیروں نے ان دُکھی مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کی فریاد سننے کی بجائے ان…

کلامِ جج بزبانِ جج – حامد میر

hamid-mir
یہ ایک ایسی رنجش تھی جو نظر تو نہیں آتی تھی لیکن اس رنجش کے باعث کئی معزز جج صاحبان کی آپس میں بول چال بند تھی۔ اب اس رنجش کو ہماری تاریخ کا حصہ بنا دیا گیا ہے اور یہ تاریخ کسی عام صحافی یا مصنف نے نہیں بلکہ سابق چیف جسٹس آف…

مقبول بٹ غدار، عمران خان محبّ ِوطن؟ – حامد میر

hamid-mir
تضادات کے ساتھ سمجھوتہ منافقت کہلاتا ہے۔ جب ایک فرد اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لئے تضادات سے سمجھوتہ کرتا ہے تو اُسے کچھ وقتی کامیابیاں تو مل جاتی ہیں لیکن وہ منافق کہلاتا ہے۔ وہ ایک فرد کسی ادارے یا جماعت کا سربراہ بن جائے تو…