بکرا چور – حامد میر
ایک زمانے میں ہمیں مرغی چوروں سے شدید نفرت تھی۔ ہماری امی نے گھر میں مرغیاں پال رکھی تھیں ان مرغیوں کو ذبح نہیں کیا جاتا تھا کیونکہ انہیں گھر کے ایک فرد کا مرتبہ حاصل تھا۔ ایک چھوٹا بھائی تو زیادہ وقت مرغیوں کے ساتھ ان کے ڈربے میں…