Browsing Category
Hamid Mir
Find here Urdu Columns of Hamid Mir
گڈ بائی – حامد میر
کیا فضول سوال ہے، ہر دوسرا یا تیسرا آدمی اپنے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ سجا کر کہتا ہے نیا پاکستان مبارک ہو جی لیکن ذرا یہ تو بتائیے کہ نئے پاکستان میں پرانا پاسپورٹ چلے گا یا نہیں؟جب سےعمران خان نے2018کے انتخابات میں اکثریت حاصل کی ہے تو ہر
… عمران خان یس مین نہیں – حامد میر
’’تمہیں ذمہ داری اس وقت ملے گی جب تم اس ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہو جائو گے۔‘‘
یہ الفاظ میاں بشیر صاحب کے تھے جو انہوں نے 2002ء کے انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کے کچھ عرصہ بعد عمران خان کو کہے تھے۔ ان انتخابات میں محترمہ بے نظیر
… خان صاحب! تنقید کیلئے تیار ہو جائیں – حامد میر
وہ جب اسکول میں پڑھتا تھا تو اکثر یہ خواب دیکھتا تھا کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچ کیلئے میدان میں اترنے والی ہے اچانک پتہ چلتا ہے کہ ٹیم کا ایک کھلاڑی بیمار ہوگیا ہے اور پھر اس بیمار کھلاڑی کی جگہ اسے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
… نئے وزیر اعظم کا انجام ؟ – حامد میر
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔کراچی اور کچرا ایک دوسرے کی پہچان بن چکے ہیں ۔کراچی کا کچرا صرف گندگی کا ڈھیر نہیں رہا بلکہ اس گندگی میں سے کبھی کبھی ایسی چیزیں بھی نکل آتی ہیں جنہیں یہ قوم بہت مقدس سمجھتی ہے۔ 25جولائی کے الیکشن سے قبل
…