کینگرو کورٹ – حامد میر
1995ء ابھی کل کی بات لگتی ہے راولپنڈی کی ایک عدالت نے رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات سال قید با مشقت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔اس سزا کے بارے میں شیخ رشید احمد کے بیانات پہلے ہی اخبارات میں
…