Browsing Category

Hamid Mir

Find here Urdu Columns of Hamid Mir

دھوکہ بازوں سے ہوشیار – حامد میر

hamid-mir
کیا آپ جانتے ہیں کہ بجلی کے بلوں میں عائد کئے گئے غیر منصفانہ ٹیکس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ آئین پاکستان کی دفعہ 3 اور 25 کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ پرائیویٹ اسکولز اور یونیورسٹیوں میں وصول کی جانے والی بھاری…

پنجاب کا ایک نیا چہرہ – حامد میر

hamid-mir
ایمان مزاری نے جان بوجھ کر ایک قابلِ اعتراض تقریر کی، وہ جانتی تھی کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے مظاہرے میں اسے کون سا نعرہ لگانا ہے اور تقریر میں کیا کہنا ہے جو اسکی گرفتاری کا باعث بن سکتا ہے، وہ جانتی تھی کہ صرف لاپتہ افراد کی بازیابی اور…

راول راج – حامد میر

hamid-mir
’’راول راج‘‘ صرف ایک کتاب کا نام نہیں۔ اس کتاب میں صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کی تاریخ کو نہیں سمویا گیا بلکہ یہ کتاب آپ کے کان میں یہ سرگوشی کرتی ہے کہ پاکستان کی تقدیر کے بعض اہم فیصلے اسلام آباد میں نہیں بلکہ راولپنڈی میں ہوتے…

آزادی کا مطلب کیا؟ – حامد میر

hamid-mir
یوم آزادی پر بہت شور شرابہ ہوتا ہے۔ ملی نغموں کی بھرمار ہوتی ہے۔ گھروں کی چھتوں، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر قومی پرچم لہرائے جاتےہیں، اخبارات میں تحریک پاکستان کے زمانے کے ایک نعرے ’’پاکستان کا مطلب کیا۔ لاالٰہ الا اللّٰہ‘‘ کا ذکربھی…

شہباز شریف کے 16 ماہ – حامد میر

hamid-mir
شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم وہ کون سا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس کی وجہ سے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ ڈالے جانے چاہئیں؟ یہ وہ سوال ہے جو آج کل تحریک انصاف کے حامی مسلم لیگ ن والوں سےپوچھتے ہیں ۔مسلم لیگ ن والے کوئی جواب دینے…

آخری اُمید – حامد میر

hamid-mir
پانچ اگست کی صبح گیارہ بج رہے تھے۔ میں عامر متین کے ہمراہ پارلیمینٹ ہائوس اسلام آباد کی عمارت میں داخل ہواتو مرکزی دروازے پر اس عمارت کےسنگ بنیاد پر نظر پڑی۔ 14اگست 1974ء کو اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے اس عمارت کا سنگ…

خان صاحب! کچھ تو بولو – حامد میر

hamid-mir
یہ جنوری 2019ء کی ایک سرد شام تھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفترسے فون آیا کہ اگر کل صبح وقت ہو تو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آپ سے ملاقات کرنا چاہیں گے۔میں نے فون کرنے والے کو بتایا کہ کل صبح میرے لئے اسلام آباد سے لاہور آنا مشکل ہو…