Browsing Category

Hassan Nisar

Find here Urdu Columns of Hassan Nisar

انسان اور لیڈر – حسن نثار

hassan-nisar
قارئین ! ’’میں بولوں گا تو بولیں گے کہ بولتا ہے‘‘ اس لئے بال آپ کے کورٹ میں اور یہ فیصلہ بھی آپ کی عدالت میں کہ سیاست کی نجاست عروج پر ہے کہ نجاست کی سیاست اپنی انتہا پر ہے؟ بڑا حوصلہ ہے ان سب کا جو انہیں ’’رہنما‘‘ لکھتے ہیں کہ…

بندٔہ صحرائی، مردِ کہستانی و میدانی ایک پیج پر؟ – حسن نثار

hassan-nisar
سب سے پہلے بلا تبصرہ اک اخباری خبر ’’قانون میں ترمیم کے بعد یہودیوں کو شہریت دے دی گئی ۔امارات لیکس کا انکشاف‘‘ ’’یہودی سرمایہ کار اپنے ملک کی شہریت بھی برقرار رکھ سکیں گے ‘‘ ’’تجزیہ کاروں نے عرب امارات کے بھی فلسطین بننے…

دیومالائی کردار، دلیپ کمار (2) – حسن نثار

hassan-nisar
اگلی صبح میں تیار ہو کر چپ چاپ گھر سے نکل گیا اور 9بجے وقت پر سٹوڈیو پہنچ گیا۔ دیویکارانی نے میرا خیرمقدم کیا اور خود مجھے لے کر فلور پر گئیں جہاں کسی شوٹنگ کی تیاری ہو رہی تھی۔ وہاں مجھے ایک خوش لباس اور سب سے ممتاز شخص دکھائی دیا۔…

دیومالائی کردار، دلیپ کمار (1) – حسن نثار

hassan-nisar
کوزوں میں دریا صرف محاوروں میں بند ہوتے ہیں۔ دلیپ کمار تو دریا نہیں، سمندر تھے۔ برصغیر کی سینما ہسٹری سو سال پلس ہے جس میں نہ کوئی دوسرا دلیپ کمار ہے نہ کبھی ہو گا۔ دلیپ صرف بڑے پرفارمر ہی نہیں، عظیم انسان اور دانشور بھی تھے۔ وہ کہا…

اردو کے سفر کی جھلکیاں3 – حسن نثار

hassan-nisar
اِس رائے کی وجہ یہ ہے کہ سندھی میں عربی الفاظ دیگر زبانوں کی نسبت کہیں زیادہ ہیں لیکن اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ اثرات عربی الفاظ کے سندھی زبان میں شامل ہونے کی حد سے آگے بھی بڑھے ہوں۔ مسلم آریائی نظریہ کے مطابق اردو زبان سنٹرل…

اردو کے سفر کی جھلکیاں2 – حسن نثار

hassan-nisar
(گزشتہ سے پیوستہ) کیکتی زبان دریائے گنگا سے ہاکڑا تک کے درمیانی علاقے میں بولی جاتی تھی۔ ہریانوی زبان اسی کی ترقی یافتہ شکل ہے جسے بانگڑو یا جاٹو بھی کہا جاتا ہے۔ دریائے ہاکڑا سے اٹک تک کی زبان جو پنجابی کہلاتی ہے، اس میں مالوی، دو…

اردو کے سفر کی جھلکیاں – حسن نثار

hassan-nisar
کبھی کبھی یہ شکایت سننے کو ملتی ہے کہ میں انگریزی زبان کے لفظ بےدریغ استعمال کرتا ہوں جبکہ ’’شدھ‘‘ اردو کیلئے یہ موزوں نہیں۔ میں اکثر ہلکے پھلکے جواب دے کر موضوع بدل دیتا مثلاً جس معاشرے میں خالص خوراک نہیں ملتی وہاں زبان کیسے خالص ہو…