Browsing Category

Hassan Nisar

Find here Urdu Columns of Hassan Nisar

تحریک انصاف اور تبدیلی – حسن نثار

hassan-nisar
’’تیری لاش نوں مچھیاں ہی کھان گیئاں‘‘ ’’اڈّی مار کے دھرتی ہلا دیاں گا‘‘ ’’میں کشٹ کٹ کے آیاں تے نشٹ مار دیاں گا‘‘ ’’گڈ چھڈاں گا‘‘ ’’تیری بوٹی بوٹی نوں غسل کون دے گا‘‘ ’’اینیں ٹوٹے کراں گا کہ گنے وی نئیں جان گے‘‘…

نام لینے میں احتیاط کرو– حسن نثار

hassan-nisar
چشم بددور، حکومت بچوں کو عربی پڑھانے چلی ہے تو بندہ سوچتا ہے کہ صدیوں سے جن کی مادری زبان ہی عربی ہے، وہ کہاں کھڑے ہیں اور بین الاقوامی برادری میں ان کی حیثیت کیا ہے۔ بندہ پرور! زبان تو ایک میڈیم ہے۔ اصل کہانی تو اعمال سے شروع ہو کر…

بابائے قوم کی شریک حیات، مریم جناح – حسن نثار

hassan-nisar
اوپر نیچے دو کڑوے کسیلے کالم لکھنے کے بعد سوچا ذرا وقفہ لوں کہ میز پر کتابوں کی چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں میں سے ایک پر موجود ’’آزادی کی متوالی‘‘ کے مسودہ پر نظر پڑی۔ یہ انتہائی خوب صورت کتاب ڈاکٹر سعد خان نے تحقیق، محنت، محبت اور عقیدت…

جوش و جذبہ کے بعد غم و غصہ، عقیدت و احترام – حسن نثار

hassan-nisar
گزشتہ کل میں نے ’’جوش و جذبہ‘‘ پر تھوڑی روشنی اور بہت سا اندھیرا ڈالا تھا جس کی باٹم لائن یہ تھی کہ علم، عقل، تفکر، تدبر، توازن کےبغیر خالی خولی کھوکھلا جذبہ بغیر دستہ کے تلوار اور بغیر تیر کے کمان جیسا ہوتا ہے۔ کالم مکمل کرکے آفس…

تین تصویریں، ایک عید کارڈ اور شاعری – حسن نثار

hassan-nisar
پہلی تصویر ہفتہ دس دن پہلے نظر سے گزری جو زندگی بھر بھلائی نہ جا سکے گی۔ یہ لاہور کے کسی کمرشل ایریا کی تصویر تھی جس میں ایک بچہ کسی کھڑی موٹر سائیکل کے ساتھ ٹیک لگائے کھڑا موٹر سائیکل کی سیٹ پر سر رکھے گہری نیند سو رہا ہے جس سے اس…

کپڑوں سے کفن تک – حسن نثار

hassan-nisar
نجانے کتنے لوگ ہیں جن پر تہوار بھی تلوار بن کر گرتے ہیں۔ گزشتہ دو دن لکھنے کو دل ہی نہیں چاہا۔ مسلسل یہی سوچتا رہا کہ یہاں کسی کے کچھ بھی کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بڑھکیں سننے اور بدسے بدتر ہوتا دیکھنے کی عادت نے بے حسی سی…

نئی دنیا، پھٹے پرانے لوگ – حسن نثار

hassan-nisar
کسب ہی نسب ہے ۔کبھی موچی، دھوبی، نائی، لوہار، چمار، ترکھان یا جٹ، گجر، آرائیںوغیرہ ذاتیں برادریاں تھیں لیکن اب سلوموشن میں سب کچھ بدل چکا یا بدل رہا ہے لیکن اتنی آہستگی سے کہ بیشتر لوگ اسے دیکھ نہیں پا رہے۔ ایک اصطلاح ہے ’’وکلاء…