وفاقی وزیر خزانہ نے لگی لپٹی رکھے اور الفاظ چبائے بغیر زہریلے ترین حقائق بیان کردیئے ہیں۔ ارشادات اقتصادیہ پر غور فرمایئے۔ ’’معیشت کا پہیہ نہیں چل رہا‘‘’’ٹیرف میں اضافہ سے کرپشن بڑھ رہی ہے‘‘’’جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد تک نہ لے گئے تو…
’’کرنٹ افیئرز‘‘ پر بات کرنے سے پہلے اک واردات کی سمری سن لیں جو اس ٹریجڈی کا ثبوت ہے کہ اس سسٹم میں کسی اپ رائٹ آدمی کی گنجائش ہی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے ۔اگر کہیں کوئی ڈھنگ کا دیانتدار بندہ موجود ہے تو وہ کسی معجزہ سے کم نہیں۔ امجد…
کورونا تیز سے تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔ اخبار انگار بن گئے ہیں جنہیں دیکھتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے۔ آج ہی کسی اخبار میں کسی انڈین شہری کی تصویر دیکھی جو ایمبولنس نہ ہونے کی وجہ سے اپنی سورگباشی ماتاجی کی لاش کو موٹر سائیکل پر شمشان گھاٹ…
کئی دن ہوگئے ’’کرنٹ افیئرز‘‘ پر ہی جھک مار رہا ہوں جو ’’کرنٹ‘‘ نہیں ستر سال پلس گھسے پٹے، سڑے بُسے اور بدبو دار افیئرز ہیں جن میں خرگوشوں کی سی رفتار کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا جا رہاہے۔ ’’اک ہی تصویر بھلا کوئی کہاں تک دیکھے‘‘ اس لئے…
یہ ایک ایسے عالمی ادارے،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ ہے جس کی پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ذاتی دشمنی نہیں۔یہ رپورٹ بین الاقوامی برادری کو بتاتی ہے کہ ’’اسلامی ...جمہوریہ ...پاکستان ‘‘ میں روزانہ 20کروڑ لٹر سے…
گزشتہ چند ہفتوں میں بہت سے بڑے اوربھلے لوگ رخصت ہو گئے ۔تازہ ترین دکھ ممتاز دینی سکالر اور مصنف مولانا وحید الدین خان کا جانا ہے جو نئی دہلی میں انتقال کر گئے ۔ہندوستان میں پدم بھوشن جیسے اعزاز سے نوازے جانے والے مولانا وحید الدین نے…
میں کئی سینئر بیوروکریٹس سے مختلف لفظوں میں ایک ہی بات کئی بار سن چکا ہوں، ذرا غور فرمایئے.... ’’بس جی ریٹائرمنٹ میں ..... ..سال رہ گئے ہیں، اس کے بعد ہمیں کس نے پوچھنا ہے‘‘۔قارئین! یہ جملہ نہیں ہمارا عظیم ترین المیہ ہے کیونکہ بیورو…