موضوعات کی ’’پھینٹی‘‘ – حسن نثار
اس طرح تو پرجوش جواری تاش نہیں پھینٹتے جس طرح کابینہ پھینٹی جارہی ہے لیکن اس کا فیصلہ بہرحال وقت ہی کرے گا کہ اس پھینٹا پھینٹی کا کوئی نتیجہ نکلتا بھی ہے یا تمام تر آبپاشی اور گوڈی کرنے کے باوجود ہر بار ڈھاک کے تین پات ہی نکلیں گے…