کیا واقعی ’’لالچ‘‘ بری بلا ہے؟ – حسن نثار
حصولِ علم اور عقل کا استعمال قرآن کی بنیادی اور جوہری تعلیمات میں شامل ہے تو ہماری ترجیحات میں شامل کیوں نہیں ؟ المیہ یہ کہ الٹا انہیں مادیت اور شیطانیت بنا دیاگیا۔یہ لکھتے ہوئے بھی ہاتھ کانپتے ہیں کہ کہاں کہاں کیسی کیسی پریکٹسنرکس…