مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
عوام کو تو نہ ہوش ہے نہ کبھی آنے دیا گیا ہے، لیکن کچھ لوگ یقیناً بخوبی جانتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے کن تین محاذوں پر لڑتے لڑتے عوام کو کس بری طرح…
عمر ڈھلنے لگے تو یادداشت بھی دھیرے دھیرے غروب ہونے لگتی ہے ۔یہ بیش قیمت شعر شاید افتخار عارف کا ہے، نہ ہو تو ان سے بھی معافی آپ سے بھی معذرت؎
تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان! بہت شرمندہ ہیں
میں نے اس میں ’’حسبِ تجربہ ‘‘تبدیلی کی…
ظالم نے صبح صبح اداس اور آبدیدہ کر دیا ۔ 60کی دہائی کے لائل پور ،مخصوص ماحول، کلچر اور گھنٹہ گھر کی بات ہو اور بیان ہو رائو منظر حیات کا تو دل سے ہوک نہ اٹھے گی، آنکھوں میں آنسو نہ آئیں گے تو اور کیا ہو گا۔ حبیب جالب نے کہا تھا…
’’اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے‘‘
اور یہ آگ جہنم کی آگ سے بھی بھیانک ہوتی ہے۔
ہمارے کیس میں تو یہ المیہ بھیانک ترین یوں ہے کہ ہمارے اجتماعی گھر کے ہر چراغ نے آگ لگانے کو روشنی دینے پر ترجیح دی۔ میرا ایک مرحوم دوست بڑے…
ہنستی مسکراتی، چہکتی مہکتی کتابوں کے علاوہ زندگی ہے کیا؟ آسمانی الہامی کتابیں بھی تو کتابیں ہی ہیں ناں اور اس دنیا کی سب ناقابل فراموش کتابیں بھی دراصل انہی الہامی کتابوں کی اپسرائوں سے زیادہ خوبصورت و خوب سیرت کنیزیں ہیں۔ بچپن،…