Browsing Category

Hassan Nisar

Find here Urdu Columns of Hassan Nisar

نتائج….. نفرت کا اعلان – حسن نثار

بددماغ ’’حکمران خاندان‘‘ کا چیلنج تھا….. ’’روک سکو توروک لو‘‘خیبر سے کراچی تک عوام نے روک بھی دیا، ٹھوک بھی دیا۔جاتی امرا کے خودساختہ نظریاتی سمیت اورکون ہے جو عمران کی طرح کبھی اتنی نشستوں سے لڑااور جیتا بھی ہو؟ 5سیٹوں کا پہلا فاتح۔کون سا

دریائے دجلہ کے کنارے بھوکا کتا – حسن نثار

میرے گزشتہ کالم کے ساتھ وہی کچھ ہوا جو اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کے ساتھ کیا لیکن کوئی گلہ، شکوہ، شکایت، احتجاج ہرگز نہیں کیونکہ جو اونچ نیچ ہوئی وہ یقیناً سہواً ہوئی۔ میرا کالم الٹ پلٹ کے بغیر ترتیب سے بھی چھپ جاتا تو کون سی توپ چل جاتی؟

میں یہ کالم واپس لیتاہوں – حسن نثار

آ ج تک مجھ کُودن کو یہ معمولی سی بات سمجھ نہیں آئی کہ اچھے خاصے ہٹے کٹے، اچھلتے، کودتے، ہنستے، کھیلتے، پھدکتے، چیختےاور چنگھاڑتے سیاستدان جیل جاتے ہی بیمار کیوں ہو جاتے ہیں؟ کہیں ایساتو نہیں کہ روپ، بہروپ اور ڈھونگ سوانگ ہی ان کی اصل

سعودی نہ سہی چینی ماڈل ہی آزمالیں – حسن نثار

رب نے چاہا تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ پارٹی تو ابھی شروع بھی نہیں ہوئی۔ 25جولائی کے بعد شروع ہوگی اورآپ کو میرا وہ کالم یاد آجائے گا جس میں عرض کیا تھا ’’آج کی رات نہ سونا یارو۔ آج ہم 7واں در کھولیں گے‘‘۔ پارٹی شروع ہوگی تو بھلا نیند کس

جعلی عزت اصلی بے عزتی – حسن نثار

’’تبدیلی ٔ آب و ہوا‘‘ کے لئے پہلے کچھ آوارہ سی شاعری، پھر وہی سڑی بسی بدبودار سیاست اور سیاستدان جن کا سر پیر ہی کوئی نہیں لیکن پہلے شاعری۔’’چلو اک کام کرتے ہیں یہ جینا اور مرنا سب تمہارے نام کرتے ہیں چلو اک کام کرتے ہیں فجر سے صبح کرتے

زمین پھٹنے دو اور آسمان گرنے دو – حسن نثار

کچھ عرصہ سے شہر سیاست و دانش میں کچھ’’فیشن‘‘ ضرورت سے زیادہ ہی ان ہوگئے ہیں۔ مقبول ترین فیشن یہ فلسفہ ہے کہ میاں برادران ’’کھاتے ہیں تو کچھ لگاتے بھی ہیں‘‘ ایسا سوچنے والوں کی ذہنی اور اخلاقی حالت پر تو کسی تبصرے کی بھی ضرورت نہیں کہ جیسی