یہ زندگی کیا ہے ؟
بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی کسی معصوم بچے کو انتہائی خوبصورت دلچسپ کھلونا دے اور پھر جب وہ بچہ اس کھلونے سے کھیلنے کا عادی ہو جائے تو یہ کھلونا اس سے چھین لیا جائے اور بچہ روتے روتے ہمیشہ ، ہمیشہ کیلئے سو جائے ۔ ہم…
عجیب اتفاق ہے کہ کبھی کبھی نامور ترین لوگوں کے ناموں سے آشنا ہونے کے باوجود ہم زندگی بھر ان کے ناموں یعنی اصل ناموں سے واقف نہیں ہوتے مثلاً اردو کے نامور ترین نغمہ نگار تنویر نقوی جو ملکہ ترنم نور جہاں کی سگی بہن کے شوہر بھی تھے…
ہمارا اجتماعی مزاج ہی کچھ ایسا ہے کہ جب تک انتہا کی بھی انتہا نہ ہو جائے، مرض آخری مرحلہ تک نہ پہنچ جائے۔سیلاب سر کے اوپر سے نہ گزر جائے ہم ری ایکٹ نہیں کرتے حالانکہ "NIP THE EVIL IN THE BUD"والامحاورہ بچپن سے ہی سن رکھا ہوتا ہے جس…
پہلے تین باتیں
پہلی بات :سانحہ سیالکوٹ پر جو لکھنا چاہتا ہوں، لکھ نہیں سکتا۔
دوسری بات :چودھری فواد کہتے ہیں ’’ہم نے ٹائم بم لگا دیئے، انہیں ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے‘‘..... برادر محترم چودھری فواد !پھٹیں’’گے‘‘ نہیں، پھٹنا…
لکھنا کسی اور موضوع پر تھا لیکن اخبار کی شہ سرخی دیکھ کر طبیعت باغ باغ ہو گئی اور میں نے ارادہ تبدیل کر لیا کیونکہ ہماری جنم جلی منحوس جمہوریت دنیا کے ہر موضوع سے زیادہ دلچسپ، ڈھیٹ اور بےحیا ہے۔
یہ جان کر جی بہت خوش ہوا کہ اس بدترین…
مہذب دنیا میں پروفیسر کو عدالت میں دیکھ کر جج صاحبان احتراماً کھڑے ہو جاتے ہیں۔
سکندر اعظم کے ساتھ یہ جملہ منسوب ہے کہ ’’میں باپ سے بھی بڑھ کر اپنے استاد کا احترام کرتا ہوں کیونکہ میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا جبکہ میرے…
زندگی کتنی خوبصورت ہے
لیکن اک خواب کی مہورت ہے(ح ن)
****
دریا بیک وقت آ بھی رہا ہوتا ہے اور جا بھی رہا ہوتا ہے۔
****
بڑے لوگوں کو مرنا نہیں چاہیے اور اسی لئے انہیں موت نہیں آتی۔
****
پاکستانیوں کی بھاری اکثریت کے…