Browsing Category

Hassan Nisar

Find here Urdu Columns of Hassan Nisar

ڈی این اے ڈھونڈئیے – حسن نثار

hassan-nisar
انسان کسی اور کو جانے نہ جانے، پہچانے نہ پہچانے، خود کو جاننا پہچاننا بہت ضروری ہے لیکن اس کے باوجود انسانوں کی بھاری اکثریت خود کو صحیح طور پر جانے پہچانے بغیر ہی دنیا سے رخصت ہو جاتی ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خود کو پہچاننے،لمبی…

جیسا منہ ویسا تھپڑ – حسن نثار

hassan-nisar
سچی بات تو یہ ہے کہ بطور ’’مسلمان‘‘ اور پاکستانی ہم اکثر برے ہی ہیں لیکن اس معاشرہ میں بہت برے، بہت ہی برے بلکہ بدترین کون ہیں؟ میں نے کچھ لوگوں کو ’’شناخت‘‘ کیا اور آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں جو ہم جیسے لوگوں سے بھی کہیں بدتر ہیں…

آپ کا کیا خیال ہے؟ – حسن نثار

hassan-nisar
کوئی تعریف کرے تو حبس اور گھٹن کا سا احساس جنم لیتا ہے اور میں موضوع بدل دیتا ہوں لیکن آج طبیعت ’’خود ستائی‘‘ کی طرف مائل ہے۔ میں نے شاعری سے فلرٹ کیا، شاعری نے جواباً میرے ساتھ فلرٹ کیا ورنہ میں اک قابلِ ذکر شاعر ہوتا لیکن…

پونم کمار کی پکار ’’میرا بیٹا بچا لو‘‘ – حسن نثار

hassan-nisar
لائل پور سچ جبکہ فیصل آباد جھوٹ ہے۔ اس لئے میں تو اپنے شہر کو لائل پور ہی لکھتا، بولتا ہوں اور یہ کالم اسی شہر کے ایک مرحوم کردار پونم کمار کے حوالہ سے ہے جس کا اصل نام گلزار تھا۔ گلزار دلیپ کمار کی فلمیں دیکھ دیکھ کر اتنا انسپائر…

زوال کے اسباب اور سدباب – حسن نثار

hassan-nisar
کنفیوژن ہماری خوراک ہے بلکہ ہمارے لئے آکسیجن کا سا درجہ رکھتی ہے مثلاً ہم بچپن سے سنتے چلے آتے ہیں کہ ’’ماں کے پیروں تلے جنت ہے ‘‘ ذرا بڑے ہوتے ہیں تو کان میں بم دھماکہ ہوتا ہے ’’عورت پائوں کی جوتی ہے ‘‘۔پڑھایا جاتا ہے ’’صفائی نصف…

نریندر مودی نہیں نریندر ’’جپھّی‘‘ – حسن نثار

hassan-nisar
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے وزیراعظم نے حسب عادت، حسب معمول سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ گیوٹریس کو بھی جپھی نما جپھاّ ڈالنے کی احمقانہ کوشش کی تو گیوٹرس صاحب نے انتہائی ناگواری سے برا سا منہ بناتے ہوئے اسے نرمی سے پیچھے دھکیل دیا۔…

ہم کون ہیں؟ – حسن نثار

hassan-nisar
حاتم نام رکھنے سے کوئی سخی نہیں ہو جاتا، اس کے لئے سخاوت کرنا ضروری ہے، عبداللہ کہلوانے سے ہی کوئی اللہ کا بندہ نہیں بن جاتا، اس کے لئے اللہ کی غیر مشروط اطاعت لازمی ہے، رستم بننے کے لئے طاقت اور شجاعت درکار ہے، عالم چنا کہلانے سے…