Browsing Category

Hassan Nisar

Find here Urdu Columns of Hassan Nisar

جینوئن سیاسی ورکرز کا خاتمہ – حسن نثار

hassan-nisar
بات ہو رہی تھی این اے 133 کے ضمنی الیکشن کی جب کسی نے جلے بھنے لہجے میں کہا ’’ اب جمشید چیمہ جیسے چتر چالاک، چرب زبان اور چالو قسم کے سیاسی ورکرز ہی ہماری اس بیوہ سیاست کا زیور ہیں ‘‘ کسی نے کہا ’’کیا مطلب؟‘‘ تو جواب سن کر میں حیران…

اللہ ای جانے کون بشر ہے – حسن نثار

hassan-nisar
میرا ذاتی خیال ہے کہ آنے والے ڈیڑھ دو سو سالوں میں یہ فیصلہ ہو جائے گا کہ عقیدوں، ثقافتوں اور تہذیبوں میں سے کون کتنا اہم یا فیصلہ کن ہو گا؟ گلوبل ازم یا یونیورسلزم کی آخری شکل کیا ہوگی ! آج مغربی، اسلامی، ہندو، جاپانی، آرتھوڈوکس،…

اداسیاں مری داسیاں – حسن نثار

hassan-nisar
اخبارات کی تشریف آوری کے بعد میرا چہیتا چپڑم ان کے حصے بخرے کردیتا ہے یعنی ادارتی صفحات و دیگر علیحدہ علیحدہ۔ اتوار ہو تو سنڈے میگزینز بھی علیحدہ۔ سب سے پہلی نیوز دیکھ کر ان میں سے ضروری خبریں ہائی لائٹر سے علیحدہ کر دیتا ہوں تاکہ…

ماں جائی مہنگائی اور فرمانِ فاقہ – حسن نثار

hassan-nisar
’’وہ دیکھو بادلوں کی اوٹ سے جھانکتا ہوا چودھویں کا چاند کتنا خوبصورت ہے ‘‘ ’’ہاں....بالکل چپڑی ہوئی روٹی کی طرح چمک رہا ہے ‘‘ جب سے ہوش سنبھالا یا گنوایا، میں نے ہم وطنوں کو آٹا، آٹا، روٹی، روٹی کرتے ہی دیکھا ہے ۔ مہنگائی کا…

فلاپ ہیرو – حسن نثار

hassan-nisar
میں جانتا ہوں اِس کالم کا عنوان دیکھ کر آپ کا دھیان کدھر گیا ہوگا لیکن ایسا کچھ نہیں ہے مگر جو کچھ بھی ہے دلچسپ بہت ہے۔ 2020 میں مجھے ایک آپ بیتی کا مسودہ موصول ہوا۔ یہ پشتو کے ایک اداکار کی سوانح تھی اور یہ خوب صورت نوجوان…

نحوست نامہ – حسن نثار

hassan-nisar
کیسی جادو نگری ہے یہ سب کچھ ہے اور کچھ بھی نہیں ہے ۔ خواب تو ہیں ،تعبیریں غائب، سیلاب بہت ہیں آب غائب، بھوک تو ہے، خواک ہی غائب جسم تو ہیں، اعضاء غائب آنکھیں ہیں، بینائی غائب بینائی تو ہے، دانائی غائب کھوپڑیاں…

محب وطن سائنس دان، عظیم انسان – حسن نثار

hassan-nisar
مجھے سال، مہینے ، دن یعنی اعدادوشمار وغیرہ بالکل یاد نہیں رہتے اسی لئے برسوں پہلے یہ شعر لکھا تھا۔ لپٹا ہوا بدن سے یوں لفظوں کا جال تھا ہندسوں کا کھیل کھیلتے رہنا محال تھا مختصراً یہ کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ڈاکٹر مجاہد…