ہوئی تاخیر،تو کچھ نہیں بہت کچھ باعث تاخیر بھی تھا ۔ایک تو طبیعت ڈانواں ڈول تھی اوپر سے اک سفر آپڑا .....بہرحال اب سب کچھ نارمل ہے۔ ’’ یہ میں ہوں، یہ میرا قلم ہے اور یہ مرا کالم ہو رہا ہے ‘‘ آج کی پہلی بات کہ ماضی کے ایک مسلمان مرد…
میں ذاتی طور پر تو نہیں جانتا لیکن جب سے ہوش سنبھالا، یہی سنتا آیا ہوں کہ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور اگر یہ بات درست ہے تو پھر یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ ٹریکٹر انڈسٹری زراعت کی ریڑھ کی ہڈی ہے جو اِس وقت شدید قسم کے…
اس کے کرد شیخ جنید سے بھی زیادہ مرید اکٹھے ہوگئے ۔ شیخ جنید کی وفات کے بعد امیر حسن طویل نے جہان شاہ سے صلح کرلی اور مرزا ابو سعید تیمور کو قتل کرکے خراسان پر قبضہ کر لیا اور پھر جہان شاہ سے آذربائیجان بھی چھین لیا اور پورے ایران کا…
’’داعش کو معاف نہیں کریں گے، طالبان ساتھ دیں ‘‘ امریکی صدر کا یہ بیان پڑھ کر میرا دھیان ان بہت سی متشدد تحریکوں کی طرف جا نکلا جو ہماری تاریخ کا افسوسناک حصہ ہیں کیونکہ ان تحریکوں نے مسلمانوں کو فائدہ کم لیکن نقصان بہت پہنچایا ۔ان…
کیا آج کی دنیا میں کسی سکندر، چنگیز خان یا امیر تیمور کیلئے کوئی گنجائش ہے ؟ بہت سے سیاسی فلاسفرز کا خیال ہے کہ بین الاقوامی جنگوں کا خاتمہ مغربی یورپی جمہوریتوں کا کمال ہے ۔جنوبی امریکہ کے ممالک کے درمیان آخری سنجیدہ جنگ 1941ء…
خطرے کے حوالہ سے پہلے عموماً دو نعرے مقبول تھے۔ کبھی کہتے اسلام خطرے میں ہے، کبھی کوئی اعلان کرتا پاکستان خطرے میں ہے، لیکن اب کچھ عرصہ سے اک اور سنسی پھیلائی جارہی ہے کہ ہمارا کلچر خطرے میں ہے حالانکہ کلچر نہ کبھی خطرے میں تھا، نہ ہے…
میں نے زر تشت (ZOROASTER) اور زر تشتی مذہب کے بارے نہ ہونے کے برابر ہی پڑھا تھا حالانکہ مختلف مذاہب میرے پسندیدہ ترین موضوعات ہیں کہ اس سے بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کو ملتا ہے۔ پچھلے دنوں ایڈورڈ برنز اور فلپ رالف کی کتاب ہاتھ لگی تو…