اتنی گہری لمبی نیند (3) – حسن نثار
ناغہ کیلئے معذرت خواہ ہوں لیکن کیا کرتا طبیعت ہی ڈانواں ڈول ہو گئی تھی بہرحال ......توانائی کے نئے ذرائع میں اہم پیشرفت پٹرول اور اس کی مصنوعات کو 19ویں صدی کے وسط تک بھی سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا تھا کیونکہ افادیت اور دستیابی دونوں…