Browsing Category

Irshad Bhatti

دامن بھی صاف، خزانہ بھی صاف – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
دامن بھی صاف ،خزانہ بھی صاف ،شہباز خاندان کا16ارب منی لانڈرنگ کیس آخری سانسیں لے رہا ، شہبازشریف ،حمزہ شہباز بری ہو چکے ، سلمان شہباز، باقی خاندان بھی باعزت بری ہو جائے گا،مگر وہ کہانی بلکہ مبینہ کہانی ہضم نہیں ہوپارہی ۔ وہ منی…

کیا ملک ہے! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
کیا ملک، یہاں ایک ہزار روپے کے دھنیا چور کو سول کورٹ، سیشن کورٹ، ہائی کورٹ سے ہو کر، سال جیل میں رہ کر سپریم کورٹ سے ضمانت ملے، یہاں مرغی چور کو سپریم کورٹ سے بھی ضمانت نہ ملے، یہاں نولکھا لاہور کا پان فروش رمضان میں ایک دن افطار سے…

اب چیئرمین نیب عمران خان ہو تو بھی سب سرخرو! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
ملزموں، مجرموں نے اپنے وکیلوں کے ساتھ مل کر اپنے کیسوں کو سامنے رکھ کر ایسی نیب ترامیم کردیں کہ اب اگر چیئرمین نیب عمران خان کو بھی لگادیا جائے تب بھی منظور پاپڑ فروش ،محبوب پھیری والے سے شہباز شریف تک اور فالودے والے سے آصف زرداری…

طاقتوروں کی جنت! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
ممنوعہ فنڈ نگ کیس کا فیصلہ بالآخر آہی گیا، 70صفحاتی فیصلے میں تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لئے، عمران خان کا جمع کرایا گیا فارم ون غلط، کپتان کا پارٹی اکاؤنٹس سرٹیفکیٹ جھوٹا ، فیصلے میں یہ بھی کہ تحریک انصاف نے 34غیر ملکی شہریوں…

عمران خان کو ضرور ہٹائیے۔۔۔۔! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
عمران خان کو ہٹارہے،عمران خان کو ضرور ہٹائیے کیونکہ عمران خان نے ساڑھے تین سال میں بیڈ گورننس ،بیڈ پرفارمنس ،مس مینجمنٹ کے ریکارڈ قائم کر دیئے. حالانکہ اس سے پہلے 3بار وفاق اورمہا راجہ رنجیت سنگھ کے بعد پنجاب میں سب سے لمبی…

جمہورلیس جمہوریتیں ! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
اپنے ہاں جمہوریت تبھی کامیاب ہوگی جب اسے اصول، منطق ،اخلاقیات پر کھڑی جمہوریت پسند قیادت نصیب ہوگی، اگر آپ کا خیال موجودہ سویلین قیادت مطلب اپنے سویلین ڈکٹیٹرز جمہوریت کی کامیابی کا باعث بنیں گے تو یہ ایسے ہی جیسے سفیدے کا درخت لگا…

شاکر شجاع آبادی! – ارشاد بھٹی

irshad bhatti
جہاں روحی بانو اکلوتے بیٹے کے قتل کے بعد پاگل ہو کر گلیوں ،بازاروں میں رُل مرجائے ، جہاں اداکار علی اعجاز کی کل جمع پونجی ذاتی مکان پر یوں قبضہ ہو کہ مقدمہ بازی میں یہ وقت آجائے کہ ایک دن وہ علی اعجاز جس کے گیراج میں نئے ماڈل…