حاضر ہیں کپتان ٹیم کی سوا تین سالہ ’عقلمندیاں‘، ویسے تو بچے بچے کو یہ ’عقلمندیاں‘ ازبر ہو چکیں پھر بھی دل چاہ رہا سب ’عقلمندیاں‘ ایک جگہ اکٹھی کردوں تاکہ آنے والے وقتوں میں کوئی ان ’عقلمندیوں‘ سے مستفید ہونا چاہے تو اسے اِدھر اُدھر…
کپتان کو تین مغالطے، 3غلط فہمیاں، 3خوش فہمیاں ،پہلا مغالطہ ،غلط فہمی، خوش فہمی، اس وقت اندرونی وبیرونی طاقتورقوتوں ،اداروں، عوام کے پاس ان کے علاوہ کوئی چوائس، آپشن نہیں ، اس کا وہ کئی بار آف دا ریکارڈ اظہارکر چکے۔
ان کے خیال…
گزشتہ سوا تین برسوں میں عمران خان سے علی امین گنڈا پور تک ہرروز ریاستِ مدینہ کی باتیں، آئے روز رسول ؐ اللّٰہ کی مثالیں، ہر دوسرے دن صحابہ کرام ؓ کے تذکرے، سیاسی بھاشنوں کو ایسے مذہبی تڑکے کہ جنرل ضیاء الحق کی یادیں تازہ ہوجائیں،…
جیسے یہ یقین ہو گیا کہ موجودہ تمام سیاسی قیادت کی امامت میں اصلی جمہوریت ،اصلی ووٹ کی عزت ، اصلی سویلین بالادستی کی منزل پانا ناممکن ،ویسے یہ یقین بھی ہوگیا کہ موجودہ تمام سیاسی قیادت ذہنی ،اندرونی طور پر خودمختار ،آزاد، مضبوط…
پہلے یہ پڑھیے، ہم نے محسن پاکستان سے ان کی زندگی میں کیا سلوک کیا۔
پرویزمشرف دور، افواہیں زوروں پرکہ ڈاکٹر اے کیو خان کیخلاف کچھ ہونے والا، ان دنوں ڈاکٹر صاحب کا دفتر پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں تھا۔
ایک دن میں ان سے ملنے گیا،…
عمران خان کی 22سالہ جدوجہد کے دوبنیادی نکات ،ریفارمز، بلاامتیازاحتساب، تحریک انصاف منشور کے دو بڑے وعدے ،ایک ادارہ جاتی اصلاحات ،دوسرا، چوروں ،ڈاکوؤں ،لٹیروں کو نشانِ عبرت بنانا،عمران خان نے بیسوؤں مرتبہ کہا اقتدارملا اداروں کو…