خوشی ہے کہ ہماری شرح ترقی 3.94 فیصد ہوگئی، خوشی ہے کہ اگلے مالی سال میں شرح ترقی 4.8فیصد ہوگی، خوشی ہے کہ بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستان کا معاشی ’آؤٹ لک‘ مستحکم قرار دیا،گو کہ مجھے معلوم رواں مالی سال کے آغاز پر خود…
آخر وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا، نیب زدہ بزرگ نے چلتے چلتے اچانک اپنی رفتار تیز کی، وہ تیز تیز چلتے ہوئے میرے قریب آئے، مجھ پر ایک طنز بھری مسکراہٹ پھینکی، بولے ’’ صاف چلی شفاف چلی تبدیلی سرکار کا رنگ روڈ اسکینڈل مبارک ہو‘‘ایک…
شالا نظر نہ لگے، قرآن پر ایک ساتھ جینے، مرنے کی قسمیں کھاکر’ ملک وقوم کی بہتری کیلئے ‘جہانگیرترین گروپ باقاعدہ وجودمیں آگیا، شالا نظر نہ لگے، ترین گروپ کا ایجنڈا 3نکاتی، عوام کی بہتری، غریب عوام کو ریلیف پہنچانا، مہنگائی کا…
پرانے وقتوں کی سواری گڈا(ریڑھا،ٹانگے سے ملتا جلتا) جب کیچڑ میں پھنس جاتا تو امیر لوگ اپنا سامان اتارکر دوسری سواری میں بیٹھ کر چلے جاتے، درمیانے درجے کے لوگ سائے میں بیٹھ کر گڈے کے نکلنے کا انتظار کرنے لگتے جبکہ غریب غرباء گڈے…
مجھے اچھی طرح یاد جب فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات ونشریات سے وزیر سائنس وٹیکنالوجی بنایا گیا تو اس کے چند دن بعد میں کپتان سے ملا، اس تبدیلی کی وجہ پوچھی، جو وجہ انہوں نے بتائی وہ عجیب وغریب، لکھ یا بتا نہیں سکتا کیونکہ ملاقات…
لکھنا تو وزیراعظم کے اس قولِ زریں پر کہ ’’اپنی کارکردگی پر فخر ہے‘‘ مگر اس سے پہلے چند موضوعات بھی چکھتے جائیں، جسٹس فائز عیسیٰ نظر ثانی اپیل کا فیصلہ آگیا، جج صاحب کی اہلیہ کے خلاف کیس ختم، 19جون اور 23اکتوبر 2020کے فیصلوں پر…