Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

ضد کے شکار عمران خان – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں سامنے آنا پڑ گیا‘‘ ان کی آواز‘ آنکھوں اور چہرے پر عجیب قسم کی چمک تھی‘ نفسیات دان اس چمک کو ’’نیگیٹو انرجی‘‘ کہتے ہیں‘ ہم میں سے بہت سے لوگ اندر سے منفی ہوتے ہیں‘ برے واقعات‘ ڈیزاسٹرز اور بری…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’آپ جاوید چوہدری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘ وہ شکل‘ لباس اور لہجے سے بھکاری لگتا تھا اور وہ عملاً تھا بھی‘ چوک میں کھڑا تھا‘ گاڑیوں کے شیشے بجا رہا تھا اور جو شخص شیشہ نیچے کرنے کی غلطی کردیتا تھا وہ اس کی طرف ہاتھ بڑھا دیتا تھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول پوزیشن حاصل کی‘ کتابیں پڑھنے کا شوق بھی تھا‘ دنیا جہاں کی بیسٹ سیلر کتابیں پڑھ رکھی تھیں‘ شخصیت بھی دل آویز تھی‘ صاف ستھری زندگی گزار رہا تھا اور ذہنی طور پر بھی چست اور مہذب تھا لیکن اس کے…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘ یہ کیریئر کے آخر میں میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکریٹری رہے‘ یہ عہدہ کسی بھی سرکاری ملازم کی زندگی کی معراج ہوتا ہے‘ وزیراعظم کا ہر حکم‘ ہر بڑی پوسٹنگ‘ ہر بڑی ٹرانسفر اور…

گوہر اعجاز سے سیکھیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم میں عوام پر ’’وار ٹیکس‘‘ لگایا تھا‘ اس زمانے میں خضر حیات ٹوانہ پنجاب کے وزیراعظم تھے(تقسیم ہند سے پہلے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے بجائے وزیراعظم کاعہدہ ہوتا تھا) ‘وہ 1800 مربع زمین کے مالک…

میزبان اور مہمان – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی صاحب کے گھر مدعو تھا‘ میرے پاس اس دن تین پرانے دوست آئے ہوئے تھے‘ میں انھیں بھی ساتھ لے کر میزبان کے گھر پہنچ گیا‘ میرے ساتھ تین لوگ دیکھ کر میزبان کا رنگ بدل گیا لیکن مجھے وجہ سمجھ نہیں…

رِٹ آف دی اسٹیٹ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942میں شکاگو میں پیدا ہوا‘ وہ پیدائشی جینئس تھا‘ ہارورڈ سے گریجوایشن اور مشی گن یونیورسٹی سے ریاضی میں پی ایچ ڈی کی‘ اس کا آئی کیو لیول (167) آئن اسٹائن سے بھی زیادہ تھا‘ تعلیم کے بعد اس نے پڑھانا شروع کر…