Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ تھے‘ یہ اس زمانے میں چند بزنس مینوں کو ساتھ لے کر جرمنی گئے تھے‘ میرے مرحوم دوست ڈاکٹر محمد اسلم بھی ان کے ساتھ تھے‘ ڈاکٹر اسلم پولٹری مصنوعات کے بزنس میں تھے‘ میاں صاحب نے دورے کے آخر…

اللہ کے حوالے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں ملازم ہے‘10مارچ کو اس کی ڈیوٹی کراچی ایئرپورٹ پر تھی‘ دن بارہ بج کر پانچ منٹ پر گلف سے ایک فلائٹ آئی‘فلائٹ کے ایک مڈل کلاس مسافر کا خاندان اسے ریسیو کرنے کے لیے انٹرنیشنل آرائیول پر کھڑا…

موت کی دہلیز پر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو کار صرف ایک سوال کا جواب چاہتا تھا ’’میں خوش کیوں نہیں ہوں‘‘ وہ پانچ لفظوں کے اس سوال کی پوٹلی اٹھا کر بابا جی کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا‘ باباجی لنگوٹ باندھ کر جنگل میں بیٹھے تھے‘ ساہوکار نے…

ایران اور ایرانی معاشرہ (آخری حصہ) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انھوں نے 2011 میں امریکی ڈرون آرکیو 170 ہیک کر کے فضا سے اتار لیا اور بعدازاں ’’ری ورس انجینئرنگ‘‘ کر کے ڈرون بنانے شروع کر دیے‘ یہ ڈرون کو ہیک کر کے اتارنے کا پہلا واقعہ تھا اور یہ ان کی ٹیکنالوجی میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر یہ کہیں ایرانی پاکستانیوں کو پسند نہیں کرتے تو یہ غلط نہیں ہو گا‘ اس کی دو بڑی بنیادی وجوہات ہیں‘ پہلی وجہ زائرین ہیں۔ پاکستان سے ہر سال چھ سات لاکھ زائرین زیارتوں کے لیے ایران جاتے ہیں‘…

سعدی کے شیراز میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘ لوگ ان کی غزلیں ان کا مذاق اڑانے کے لیے سنتے تھے لیکن پھر محلے میں ’’شاخ بنات‘‘ نام کی ایک طوائف آئی اور حافظ شیرازی اسے اپنا دل دے بیٹھے‘ وہ بالائی طبقے کی طوائف تھی جب کہ حافظ انتہائی غریب…

اصفہان میں ایک دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘ یہ شہر سلجوقیوں اورصفویوں کا دارالحکومت رہا چناں چہ ہر بادشاہ نے جاتے جاتے اس شہر میں اپنے نقش چھوڑے‘ کسی نے پل بنائے‘ کسی نے مسجدیں‘ کسی نے مدرسے اور کسی نے باغات چناں چہ یہ شہر قدیم…