Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

سعدی کے شیراز میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘ لوگ ان کی غزلیں ان کا مذاق اڑانے کے لیے سنتے تھے لیکن پھر محلے میں ’’شاخ بنات‘‘ نام کی ایک طوائف آئی اور حافظ شیرازی اسے اپنا دل دے بیٹھے‘ وہ بالائی طبقے کی طوائف تھی جب کہ حافظ انتہائی غریب…

اصفہان میں ایک دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘ یہ شہر سلجوقیوں اورصفویوں کا دارالحکومت رہا چناں چہ ہر بادشاہ نے جاتے جاتے اس شہر میں اپنے نقش چھوڑے‘ کسی نے پل بنائے‘ کسی نے مسجدیں‘ کسی نے مدرسے اور کسی نے باغات چناں چہ یہ شہر قدیم…

کاشان کے گلابوں میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا علاقہ بنجر اور ویران ہے‘ ہائی وے کی دونوں سائیڈز پر دور دور تک ویرانی تھی تاہم بعض جگہوں پر سبزہ اور فصلیں تھیں مگر یہ خشک پہاڑ پر گھاس کے چند تنکوں کی طرح محسوس ہوتی تھیں۔ کاشان شہر…

شاہ ایران کے محلات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ ایران کے وسیع و عریض محلات دیکھے‘ یہ بھی تہران کی نارتھ سائیڈ پر پہاڑیوں کے دامن میں ہیں‘ یہ ایک وسیع کمپلیکس ہے جسے سڑکوں اور ٹریکس کے ذریعے جوڑا گیا ہے‘ گیٹ سے مرکزی عمارت تک الیکٹرک…

امام خمینی کے گھر میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا اگر میری زندگی کا یہ پہلا مال ہوتا اور ایران میرا پہلا یا دوسرا سیاحتی ملک ہوتا تو آپ میرے دعوے کو مبالغہ کہہ سکتے تھے لیکن میں اب تک آدھی دنیا کے درجنوں بڑے مالز دیکھ چکا ہوں چناں چہ یہ صرف…

تہران میں تین دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا ہم نے فلائیٹ لے لی‘ ایران میں تیرہ ائیرلائینز اورتمام چھوٹے بڑے شہروں میں ائیر پورٹس ہیں چناں چہ پورے ملک میں فلائیٹس کنکشن ہیں اور فلائیٹس پاکستان کے مقابلے میں سستی بھی ہیں شاید اسی لیے…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت عمر فاروقؓ کے زمانے میں ایران فتح ہوا تو ایرانی بادشاہ یزدگرد کی دو صاحب زادیاں گرفتار ہو کر مدینہ منورہ لائی گئیں‘ حضرت عمر فاروقؓ نے حضرت علیؓ کی خواہش پر بڑی صاحب زادی شہربانو کا نکاح…