مشہد میں دو دن (دوم) – جاوید چوہدری
فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے اسے بلایا‘ شعر سنے اور وعدہ کیا تم جب شاہ نامہ مکمل کر لو گے تو میں تمہیں ہر شعر کے عوض سونے کی ایک اشرفی دوں گا‘ فردوسی خوش ہو گیا‘ اس نے دن رات ایک کر کے شاہ نامہ مکمل کیا اور اسے گھوڑے…